English to Urdu Translation

al found in 805 words & 33 pages.
  Previous    2    3    4    5    6    7    8    9    10    11    Next
151.Albinismبَرصیت ۔ پِگمَنٹ کی غیر موجُودگی ۔ اِس مَرض کی وجہ سے بال سفید اور جِلد دُودھ کی طرح سفید ہو جاتی ہے
Noun
بَرصِيَت ۔ سُورَج مُکھّی ۔ بھُورا پَن ۔
152.Albinoبھُورا ۔ ابیض ۔ زال ۔ آدمی ۔ برصیت کا شِکار نَر
Noun
بِالکُل بھورے رنگ کا آدمی جِس کے جِسم کی جِلد میں رنگ پیدا کرنے والا مادّہ نہیں ہوتا ۔
Noun
ابرَص ۔ غَير مَعمُولی زَرد رَنگت والا کوئی شَخص ۔
153.AlbionNoun
(شاعری ميں) اِنگلينڈ کے قَديم ناموں ميں سے کوئی ايک ۔
154.AlbiteNoun
البائٹ ۔ فِلَسپار کا دُوسرا نام ۔
155.Albugon.
ناخونہ ۔ آنکھ میں سفید دھبا
156.Albumn.
تصویر رکھنے یا شعر اشعار لکھنے کی کتاب ۔ بیاض
Noun
بَياض ۔ البَم ۔ سُفيد کِتاب يا کاپی ۔ آٹو گَراف بُک ۔
157.Albumenn.
انڈے کی سفیدی
البومين ۔ زلال ۔ انڈے کا سفيد يا ليس دار حِصَّہ ۔ پروٹین کی ایک قِسَم ہے
Noun
انڈے کی سفیدی نیز بعض بیجوں میں پایا جانے والا غذائی مادّہ ۔
158.Albumen, albuminNoun
البومين ۔ زُلال ۔ انڈے کا سُفيد يا ليس دار حِصَّہ ۔
159.AlbumenizeVerb
بيضين دار بَنانا ۔ البومين ميں ڈھالنا ۔
160.Albumensn.
انڈے کی سفیدی
البومين ۔ زلال ۔ انڈے کا سفيد يا ليس دار حِصَّہ ۔ پروٹین کی ایک قِسَم ہے
Noun
انڈے کی سفیدی نیز بعض بیجوں میں پایا جانے والا غذائی مادّہ ۔
161.AlbuminoidNoun
البومين نُما ۔ پروٹين ۔ زُلال نُما ۔ البومينے ۔ مَغَز نُما ۔
162.AlbuminoidsNoun
البمومنز سے مُماثِل مادّے جو حل پذیر نہیں ہیں ۔ مثلاً بال اور ناخُن ۔
163.Albuminometerبیضین پیما ۔ کِسی سیال میں پروٹین ماپنے کا آلہ
164.Albuminousadj.
انڈے کی سفیدی ۔ یا کا
165.Albuminous, albuminoseNoun
البومينی ۔ زُلالی ۔ جيسے غَلّہ/گَندُم ۔ کھَجُور ۔
166.AlbuminuriaNoun
بول زلالی ۔ سفید پیشاب کا آنا ۔ پیشاب میں پروٹین یا البومَن کا آنا ۔ یہ ایک عارضی کیفیت ہے
Noun
(امراضِيات) البومِنيريا ۔ بول زُلالی ۔
167.Albumoseالبوموز ۔ پروٹیو لائیسَس کا اوّلین پروڈَکٹ ۔
Noun
البوموس ۔ اِنہِظامی لَحمِيات ۔ آب باشيدگی سے بَنا ہُوا مُرَکَّب ۔
168.Albumosuriaالبوموس بولی ۔ پیشاب میں البوموز کی موجُودگی
169.Albumsn.
تصویر رکھنے یا شعر اشعار لکھنے کی کتاب ۔ بیاض
Noun
بَياض ۔ البَم ۔ سُفيد کِتاب يا کاپی ۔ آٹو گَراف بُک ۔
170.Alburnumn.
گابھا ۔ گودا ۔ آسرا
Noun
رس چوب ۔ کِسی درخت میں نئی بنی ہوئی لکڑی جِس میں سے نبائی رس گُزرتا ہے ۔
Noun
رَس چوب ۔ چوبِ خام ۔ گابھا ۔ رَسيل لَکڑی ۔
171.Alcaide , alcaydeNoun
قَلعہ دار ۔ داروغَہ جيل ۔ کِسی قَلعے کا کَمان دار ۔
172.Alcaide, alcadeNoun
عدالتی اور اِنتِظامی ہَر دو اِختِيارات کا حامِل رَئيسِ بَلدِيَہ (ميئر)
173.AlcazarNoun
القَصّر ۔ ايوانِ شاہی ۔ بَربَری طَرز کی کوئی عمارَت ۔
174.Alchemiesn.
رسائن ۔ کیمیا
Noun
الکیمیا ۔ کیمیا گری ۔ معمُولی دھاتوں مثلاً سیسے اور لوہے وغیرہ کو سونے میں تبدیل کرنے نیز ہمیشہ زِندہ رہنے کا عِلم ۔
Noun
الکيمِيا ۔ کيمِيا گَری ۔ عِلمِ کيمِيا ۔
175.Alchemistn.
رسانیا ۔ کیمیا گر ۔ رسائن بنانے والا ۔ مہوّس ۔
Noun
کيمِيا گَر ۔ کيمِيا گَری کَرنے والا ۔
al found in 805 words & 33 pages.
  Previous    2    3    4    5    6    7    8    9    10    11    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.