English to Urdu Translation

an found in 1,097 words & 44 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
101.Analyzesv. a.
تفریق ۔ تجزیٰ ۔ تشریح ۔ جز ۔ ٹکڑے یا کن کرنا ۔ سودھنا ۔ بھنجن کرنا
Verb
تَجزِيَہ کَرنا ۔ اجزا ميں الَگ الَگ کَرنا ۔ بُنيادی خَدوخال مُتَعيَن کَرنا ۔ مُطالِعہ کَرنا ۔
102.Analyzingv. a.
تفریق ۔ تجزیٰ ۔ تشریح ۔ جز ۔ ٹکڑے یا کن کرنا ۔ سودھنا ۔ بھنجن کرنا
Verb
تَجزِيَہ کَرنا ۔ اجزا ميں الَگ الَگ کَرنا ۔ بُنيادی خَدوخال مُتَعيَن کَرنا ۔ مُطالِعہ کَرنا ۔
103.AnamnesisNoun
يادِ ماضی ۔ گُزری ہُوئی باتوں کی ياد ۔ دور گُزَشتَہ کے واقِعات کی ياد ۔ ياد آوری ۔
104.AnamnesticAdjective
سابقہ يادوں کے حَوالے سے ۔
105.AnamorphicAdjective
(بَصرِيات) ايک دُوسرے سے عمُوداً واقِع ۔ دو سِمتوں ميں کِسی عکس کا ، غَير مَساوی تَکبير کا حامِل ہوتے يا سَبَب بَنتے ہُوئے ۔
106.AnaniasNoun
جھُوٹا ۔ کاذِب ۔ باطِل ۔
107.Anapaestn.
ایک وزن یا چال جس میں دو چھوٹے اور ایک بڑا ماترا ہو ۔ سگن
108.Anapaestsn.
ایک وزن یا چال جس میں دو چھوٹے اور ایک بڑا ماترا ہو ۔ سگن
109.Anapest, anapaestNoun
ايک شعری بَحَر جِس کے تين رُکَن ہوتے ہيں ۔
110.Anapestic, anapaesticمَحُولَہ بالا بَحَر سے مُتعلِق يا مُشتَمِل ۔
111.AnaphaseNoun
قُطَب سُوئی ۔ خيطی تَقسيم ۔
112.AnaphoraNoun
(عِلمِ بَيان) دو يا دو سے زِيادَہ ، يَکے بَعد ديگرے ، آنے والے اشعار ۔
113.AnaphoresisNoun
زیر برق برداری ۔ برقی اثر کے تحت اینوڈ کی طرف ذرات کی حرکت ۔
114.AnaphrodisiaNoun
جِنسی خَواہِش کی مائدگی ۔ جِنسی وَصف ۔
115.AnaphrodisiacNoun
قاطِع باہ ۔ جِنسی اِشتَہاکو کُند يا کَم کَر دينے والی شے ۔
116.AnaphylacticAdjective
زُود حَسيانَہ ۔ مَحُولہ بالا صُورَتِ حال سے مُتعلِق ۔
117.Anaphylactic shockNoun
اگر جِسم میں کِسی خارجی پروٹین کا ٹیکہ لگایا جاۓ تو جِسم اِس کے لیے حساس بن جاتا ہے ۔
118.AnaphylactoidAdjective
مَحُولَہ بالا نُوع کی زُود حَسی کی خاصِيَت لِيے ہُوئے ۔
119.Anaphylaxisجِسَم کی وہ حالَت جو بیرُونی پَروٹین کے داخَل ہونے پر ہوتی ہے
Noun
(امراضِيات) زُود حَسی ۔ خارجی لَحمِيات ۔
120.Anaplasiaکِسی خُلیے کی نُمایاں خَصُوصیات کا ضیاع
121.AnaplasticAdjective
پَلاسٹِک سَرجَری کا يا اُس سے مُتعلِق ۔
122.AnaplastryNoun
پَلاسٹِک سَرجَری ۔
123.AnaptoticAdjective
(عِلمِ زُبان) کِسی زُبان کی صَراحَت لِيے ہُوئے ۔
124.AnarchNoun
باغی ۔ کِسی رِياسَت ميں بَغاوَت يا بَد امنی پھيلانے والا ۔
125.Anarchic, anarchicalAdjective
نَراجی ۔ انار کی يا انار کُزم کا يا اُس سے مُتعلِق ۔
an found in 1,097 words & 44 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.