English to Urdu Translation

an found in 1,097 words & 44 pages.
  Previous    4    5    6    7    8    9    10    11    12    13    Next
201.Ancientsadj.
1. پرانا ۔ پراچین ۔ قدیمی ۔ دیرینہ ۔ سناتن کا
2. مدت کا ۔ بہت دن کا ۔ زمانہ سلف یا پیشیں کا ۔ پہلے زمانے کا
3. اگلا ۔ پیشین ۔ سلف
pl.n.
پرانے یا قدیم وقت کے لوگ ۔ پراچین لوگ ۔ پرکھا ۔ قدما ۔ مقتدمین ۔ بزرگ
Adjective
بہت پرانا ۔ قدیمی ۔ قدیم ۔ موروثی ۔
پُرانا ۔ قَديم ۔ پاستانی ۔ گُزرے ہُوئے ايام ميں وَقُوع پَذير ۔
202.AncillaNoun
ضَمنی ۔ ذيلی ۔ مَدَد گار ۔ اِمدادی ۔
203.Ancillaries ماتحت ۔ محکوم ۔ضمنی ۔ ذیلی
Adjective
ضمنی ذیلی ۔
Adjective
ماتِحَت ۔ مَدَدگار ۔ مُعاوِن ۔ مَحکُوم ۔
204.Ancillary ماتحت ۔ محکوم ۔ضمنی ۔ ذیلی
Adjective
ضمنی ذیلی ۔
Adjective
ماتِحَت ۔ مَدَدگار ۔ مُعاوِن ۔ مَحکُوم ۔
205.Ancillary administrationذیلی نظم و نسق ۔ پرانا کام ۔ قدیمی لکھائی پڑھائی ۔
206.Ancillary claimضمنی دعویٰ ۔ اضافی مطالبہ ۔ ذیلی دعویٰ ۔
207.Ancillary decisionضمنی فیصلہ ۔
208.Ancillary jurisdictionاضافی اختیار سماعت ۔ حد سے زیادہ اختیار رکھنا ۔
209.Ancillary powerذیلی اختیار ۔ طاقت رکھنے والا اختیار ۔
210.AncipitalAdjective
(نَباتِيات) دو سَرا ۔ دو کونا ۔ دو دھارا ۔
211.AnconNoun
(تَشريحُ الاعضا) کُہنی يا کُہنی کی ہَڈی کا بالائی سِرا ۔ ديوار گير ۔ چوکھٹا ۔ چھَجّا ۔
212.Ancylostomaاِنسانی ہُک وَرم ۔ یہ وَرم ڈیوڈینَم میں ہوتا ہے
213.AncylostomiasisNoun
خُطافی مَرض ۔ کَنڈل کيڑ روگ ۔ ہُک وَرمی مَرض ۔ مَرضِ ديدان ۔
214.Andconj.
اور ۔ وَ ۔ و
Conjunction
اور
Conjunction
اور ۔ لَفظوں اور فِقروں کو مِلانے والا لَفظ جو رَبط يا اِضافے کو ظاہِر کَرتا ہے ۔
215.And what notایسی ہی دُوسری اشیا جِن کے بیان کی ضرورت نہیں ۔
216.Andalusiteانڈالُوسائٹ ۔ ايک مَعدَن جو کَئی رَنگوں میں پايا جاتا ہے ۔
217.Andanteadj.
مدھم ۔ آہستہ ۔ سُر
Adjective
(موسيقی) دھيمی چال ۔ دَرمِيانی يَکساں اور آہِستَہ حَرکَت کے ساتھ ۔
218.Andantesadj.
مدھم ۔ آہستہ ۔ سُر
Adjective
(موسيقی) دھيمی چال ۔ دَرمِيانی يَکساں اور آہِستَہ حَرکَت کے ساتھ ۔
219.AndantinoAdjective, Adverb
(موسيقی) قَدرے تيز تال ۔ ہلمِيَت تال سے قَدرے تيز تال ۔
220.AndeanAdjective
جُنوبی امريکا کے وَسيع سِلسِلَہ کوہ اينڈيزسے مُتعلِق ۔
221.AndeauNoun
روندو ۔ تيرہ مِصروں کی ايسی نَظم جِس ميں ٹيپ کے دو آدھے مِصرے ہوتے ہيں ۔
222.AndesiteNoun
اينڈيسائٹ ۔ ايک لَمبی چوڑی آتَشی چَٹان ۔
223.Andironاگن ٹيک ۔ آگ ٹيک ۔ لوہے کی ايک اُفقی سَلاخ ۔ اُوٹھ سَلاخ ۔ لوھ سَلاخ ۔
224.AndraditeNoun
ياقُوت ۔ ايک قِسَم کا ياقُوت ۔ جو زَرد سَبَز ، بھُوری يا سِياہ قَلموں ميں پايا جاتا ہے ۔
225.Andriaمُکَمَّل مَرد ۔ مَردانہ خَصُوصیات کا حامل
an found in 1,097 words & 44 pages.
  Previous    4    5    6    7    8    9    10    11    12    13    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.