English to Urdu Translation

an found in 1,097 words & 44 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
26.AnachronousAdjective
تاريخی سے مُتعلِق ۔
27.AnacidityNoun
بۓ تیزابی ۔ گیسٹرَک جُوس میں تیزاب کی کَمی
28.AnaclinalAdjective
(ارضِيات) ڈھَلوان يا طَبقاطی ميلان کی طَرَف واقِع (کوئی وادی )
29.AnacoluthicAdjective
قواعدی تَرتيب سے محرُوم ۔ جِس ميں بے رَبطی ہو ۔
30.AnacondaNoun
اژدَر ۔ اژدَھا ۔ ايک بھاری بھَرکَم بے زہَر سانپ ۔
31.Anacoustic zoneبالائے سَمعی مُنطَقَہ ۔ ايک سو ميل کی بُلَندی سے اُوپَر کا خِطَہ ۔
32.AnacreonticAdjective
انقَريُونی ۔ يُونانی شاعِر آنکَريُون کی شاعِری سے مِلتی جُلتی ، مے و مُحَبَّت کی تَعريف سے مُتعلِق ۔ بَزمِيَہ ۔
33.AnacrotismAdjective, Greek
شہوفیت ۔ ایوروٹَک سٹیوسَس میں واقع سفائیگموگرافِک نَبض کے خَم میں اہتراز
34.AnacrusisNoun
کِسی شعر کے شُرُوع کے ايک يا ايک سے زِيادَہ مُوکِد ارکان جو عروضی ڈھانچے ميں شامِل نہيں ہوتے ۔
35.AnademNoun
موہاف ۔ ہار ۔ گَجرا ۔ سَر بَند ۔ بال بَند ۔ چُوڑا ۔
36.AnadiplosisNoun
(عِلمِ بَياں) تَکرار لَفظی ۔ وَسيع مَفہُوم والا ۔
37.AnadromousAdjective
بالا رو (سامَن مَچھلی کی طَرَح) تہ رو ۔
38.AnaemiaNoun
خُون میں سُرخ ذرات یعنی ہمیو گلوبین کی کمی ۔
39.Anaemic gangrineخُون کی سپلائی میں رکاوٹ
40.Anaerobeنا ہَوا باش ۔ نا ہوائی نامیہ ۔ وہ جاندار جو آزاد آکسیجَن کی غَیر موجُودگی میں رہتے ہَیں
Noun
ناہَوائی نامِيَہ ۔ ناہَوا باش ۔ ہَوا يا آکسيجَن کے بَغير جينے والا خُرد نامِيَہ۔
41.AnaerobicNoun
ناہوا باش ۔ ناہوائی نامیہ ۔ ہوا کے بغیر زِندہ رہنے والا ۔
Adjective
نا ہَوائی ۔ نا ہَوا باش ۔
42.AnaesthesiaAdjective
بے حِسی ۔ ایسی حالَت جِس میں احساس نہ ہو ۔ خَصُوصاً چھُونے کی حِس خَتَم ہو جاتی ہے ۔ فُقدانِ حِس
Noun
لغوی معنی ۔ فُقدان احساس ۔ ہوش کا عام فُقدان ۔
43.Anaesthesiologyسائنس کی وہ شاخ جِس میں بے حِسی آور کا مُطالِعہ کیا جاتا ہے
44.Anaestheticوہ دَوائی جو بے حِسی پَیدا کَرے
45.Anaesthetistتحزیر کار ۔ وہ شَخَص جو بے حِسی پَیدا کَرے
46.AnaglyphNoun
نقشی زیور ۔ زیورات جو پتھر یا پلاسٹر پر اُبھرے ہوۓ ہوں ۔
47.AnaglyphicAdjective
نَقشينی زيوَر ۔ بالا مُنبَّت ۔ ہَلکے اُبھار والا زيوَر ۔
48.Anagoge, anagogyNoun
عارفانَہ ۔ مَعرفَت ۔ صوفِيانَہ تَفسير ۔ لَفظوں کا رُوحانی مَفہُوم يا اِطلاق ۔ عرفان ۔
49.Anagogic, anagogicalAdjective
عارفانَہ ۔ صُوفِيانَہ ۔ پُر اِسرار ۔ رُوحانی ۔ عالی مَرتَبَہ ۔ تَفسير ۔ غائيَہ ۔
50.AnagogicallyAdverb
عارفانَہ ، صُوفِيانَہ طَور پَر ۔ از رُوئے مَعرفَت ۔
an found in 1,097 words & 44 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.