English to Urdu Translation

an found in 1,097 words & 44 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
126.Anarchiesn.
1. غدر ۔ پادشاہ گری ۔ بلوا ۔ فساد ۔ بدعملی ۔ چوپٹ راج ۔ سکھاں شاہی ۔ مراہٹی ۔ شاہ جی کی عملداری
2. ہلچل ۔ گھبراہٹ ۔ افراتفری ۔ ہنگامہ ۔ کھلبلی
Noun
طوائف ، الملوکی ۔ ناچنے والی عورت ۔
Noun
نَراج ۔ بے حَکُومتی ۔ طَوائفُ المَلُوکی ۔ بے لَگام سَياسی افرا تَفری ۔
127.Anarchismn.
حکومت شکنی ۔ نراج ۔ شاہ دشمنی
لاحکومیت ۔ طوائف الملوکی ۔ لاقانونیت ۔
نَراج انار کُزم ۔ يہ نَظَرِيَہ کہ رَسمی حَکُومتی نِظام کو مَنسُوخ کَر ديا جائے ۔
128.Anarchismsn.
حکومت شکنی ۔ نراج ۔ شاہ دشمنی
لاحکومیت ۔ طوائف الملوکی ۔ لاقانونیت ۔
نَراج انار کُزم ۔ يہ نَظَرِيَہ کہ رَسمی حَکُومتی نِظام کو مَنسُوخ کَر ديا جائے ۔
129.Anarchistn.
حکومت دشمن ۔ لانظمی پسند۔ لا حکومی ۔ نراجی ۔ انتشاری ۔ شورش طلب ۔ مخالف حکومت
Noun
نَراجی ۔ حَکُومَت دُشمَن ۔ اِنتشاری ۔ انار کَسٹ ۔نَراج وادی ۔
130.AnarchisticAdjective
نَراج پَسَندی ۔
131.Anarchistsn.
حکومت دشمن ۔ لانظمی پسند۔ لا حکومی ۔ نراجی ۔ انتشاری ۔ شورش طلب ۔ مخالف حکومت
Noun
نَراجی ۔ حَکُومَت دُشمَن ۔ اِنتشاری ۔ انار کَسٹ ۔نَراج وادی ۔
132.Anarchyn.
1. غدر ۔ پادشاہ گری ۔ بلوا ۔ فساد ۔ بدعملی ۔ چوپٹ راج ۔ سکھاں شاہی ۔ مراہٹی ۔ شاہ جی کی عملداری
2. ہلچل ۔ گھبراہٹ ۔ افراتفری ۔ ہنگامہ ۔ کھلبلی
Noun
طوائف ، الملوکی ۔ ناچنے والی عورت ۔
Noun
نَراج ۔ بے حَکُومتی ۔ طَوائفُ المَلُوکی ۔ بے لَگام سَياسی افرا تَفری ۔
133.AnarthriaNoun
عَدَم گويائی ۔ الفاظ ادا کَرنے کی صَلاحِيَت کا فُقدان ۔
134.Anasn.
مرغابی
135.Anasarcan.
جالندر ۔ استسقا ۔ سوتھ ۔ جلندھر
اِستَسقا لِحمی ۔ خُلوی بافتوں کا دَخُول
(امراضِيات) اِستَسقاء لَحمی ۔ جَلَندھَر ۔
136.Anasarcousجَلَندھَر يا اِستَسقاء لَحمی سے مُتعلِق ۔
137.AnastigmatNoun
غَير ابہامی عدسَہ ۔ لاماسکی نَقص سے پاک ۔
138.AnastigmaticAdjective
غير ابہامی ۔ جو لاماسکی نَقص سے پاک ہو ۔
139.Anastigmatic lensNoun
ابہامی ماسکی عدسے عمُودی یا ضرب کے نِشان سے مُشابہ خطُوط کی بیک وقت واضح تصویر نہیں کھینچ سکتے ۔
140.AnastomoseVerb, Interjection
(تَشرِيحُ الاعضا و نَباتِيات) مِل جانا يا ايک دُوسرے کے اندَر چَلے جانا ۔
141.Anastomosisمُنہ بَننا۔ دو یا زیادہ وریدوں یا شَریانوں کی شاخوں کے دَرمیان باہمی تبادلہ سَرجَری کے ذَریعے دو اعضا یا اعصاب کے دَرمیان باہمی رابطہ
Verb
عمل جراحی کے ذریعہ چھوٹی یا بڑی آنت کے ایک حِصّے کو کِسی دُوسری آنت سے مِلا دینا ۔
Noun
(تَشريحُ الاعضا) تَضمَمِ شَريان ۔ نَس جال ۔ شَريانوں اور وَريدوں کا ايک دُوسرے سے ميل ۔
142.AnastomoticAdjective
تَضمَمِ شَريان سے مُتعلِق ۔
143.AnastropheNoun
تَبديلیِ الفاظ ۔ لَفظوں کی قُدرَتی تَرکيب ميں ادَل بَدَل ۔
144.AnatagonizeVerb
مَخاصِمَت کَرنا ۔ مُخالِفَت کَرنا ۔ لَڑانا ۔ لَڑوانا ۔ مُقابِل کھَڑا کَرنا ۔
145.AnataseNoun
ٹائی ٹينِئيم ڈايکسائيڈ ، يہ چوکور قَلموں کی صُورَت ميں ہوتا ہے ۔
146.AnathemaNoun
لَعنَت مَلامَت ۔ پھَٹکار ۔ بَد دُعا ۔ حُکمِ سَزا ۔ مَلعون ۔ مَردُود ۔
147.Anathematizev. a.
پھٹکارنا ۔ حقہ پانی بند کرنا ۔ ذات باہر کرنا ۔ برادری سے خارج کرنا
Verb
بَد دُعا دينا يا لَعنَت بھيجنا ۔کوسنا ۔ خارِج کَرنا ۔
148.Anathematizedv. a.
پھٹکارنا ۔ حقہ پانی بند کرنا ۔ ذات باہر کرنا ۔ برادری سے خارج کرنا
Verb
بَد دُعا دينا يا لَعنَت بھيجنا ۔کوسنا ۔ خارِج کَرنا ۔
149.Anathematizesv. a.
پھٹکارنا ۔ حقہ پانی بند کرنا ۔ ذات باہر کرنا ۔ برادری سے خارج کرنا
Verb
بَد دُعا دينا يا لَعنَت بھيجنا ۔کوسنا ۔ خارِج کَرنا ۔
150.Anathematizingv. a.
پھٹکارنا ۔ حقہ پانی بند کرنا ۔ ذات باہر کرنا ۔ برادری سے خارج کرنا
Verb
بَد دُعا دينا يا لَعنَت بھيجنا ۔کوسنا ۔ خارِج کَرنا ۔
an found in 1,097 words & 44 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.