English to Urdu Translation

di found in 2,167 words & 87 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
26.Diacriticadj.
فرق کنندہ۔ ممیز۔ جس سے فرق معلوم ہو
Adjective
فرقی تشخیص۔ ممیزی۔ امتیاز کرنے میں کام آنے والا۔ ترمیمی نشان۔
27.DiacriticalAdjective
امتیازی۔ تفریقی۔ امتیاز۔
adj.
فرق کنندہ۔ ممیز۔ جس سے فرق معلوم ہو
Adjective
فرقی تشخیص۔ ممیزی۔ امتیاز کرنے میں کام آنے والا۔ ترمیمی نشان۔
28.Diacritical markNoun
ممیّز نشان۔ کسی حرف میں شامل کردہ علامت۔
29.DiacriticallyAdverb
امتیازی نشان کے لحاظ سے۔
30.Diademn.
1. مکٹ۔ تاج۔ کلاہ شاہی
2. مملکت۔ فرماں روائی۔ پادشاہی۔ سلطنت۔ راج۔ راجائی
Noun
تاج۔ افسر۔ کلاہ شاہی۔ مکٹ۔ سربند۔
31.Diademedn.
1. مکٹ۔ تاج۔ کلاہ شاہی
2. مملکت۔ فرماں روائی۔ پادشاہی۔ سلطنت۔ راج۔ راجائی
Noun
تاج۔ افسر۔ کلاہ شاہی۔ مکٹ۔ سربند۔
یہ نشان (..) یعنی حروف علت ۔ مثل حروف صحیح پڑھو
32.Diademingn.
1. مکٹ۔ تاج۔ کلاہ شاہی
2. مملکت۔ فرماں روائی۔ پادشاہی۔ سلطنت۔ راج۔ راجائی
Noun
تاج۔ افسر۔ کلاہ شاہی۔ مکٹ۔ سربند۔
یہ نشان (..) یعنی حروف علت ۔ مثل حروف صحیح پڑھو
33.Diademsn.
1. مکٹ۔ تاج۔ کلاہ شاہی
2. مملکت۔ فرماں روائی۔ پادشاہی۔ سلطنت۔ راج۔ راجائی
Noun
تاج۔ افسر۔ کلاہ شاہی۔ مکٹ۔ سربند۔
یہ نشان (..) یعنی حروف علت ۔ مثل حروف صحیح پڑھو
34.DiadromousAdjective
ان مچھلیوں سے متعلق جو نمکین اور تازہ پانیوں کے مابین سفر میں رہتی ہیں۔
35.Diaeresis یہ نشان (..) یعنی حروف علت ۔ مثل حروف صحیح پڑھو
36.DiaereticAdjective
حروف علّت کے فصل سے متعلق۔ نشان امالہ سے متعلق۔
37.DiaersisNoun
امالہ۔ نشان امالہ۔ علامت امالہ۔
38.DiageotropicAdjective
قائمہ ارض رُخ۔ وہ پودا جو زمین سے زاویہ قائمہ کے رُخ بڑھے۔
39.DiageotropismNoun
قائمہ ارض رُخی۔ پودوں کے بعض حصوں مثلاً جڑوں میں یہ رُحجان کہ وہ سمت کشش ثقل سے زاویہ قائمہ کے رُخ بڑھیں۔
40.Diagnex blue testNoun
مِعدَہ میں نَلی گُزارے بَغَیر مِعدَہ میں تَیزاب کی پَیدا وار ظَاہَر کَرنے کا طَریقَہ
41.DiagnoseVerb
تشخیص کرنا۔ مرض کا پتا چلانا۔ مرض شناخت کرنا۔ پہچاننا۔
42.Diagnosesn.
تشخیص مرض۔ بیماری کی جانچ
Noun
تشخیص ۔ شناخت مرض ۔ مخصوص نشانات ۔ خرابی کی نشان دہی ۔ کِسی مرض کی تَشخیص کرنا ۔
Noun
ایک بیماری کو دُوسری بیماری میں مَمَّیز کَرنے کا فَن ۔ تَشخیص کے لیے نَظری مُعائنہ ، بیماری کی تَشخیص کَرنا
43.Diagnosisn.

44.Diagnosticn.
علامت تشخیص مرض۔ پیڑا جانچ چنھ۔ بیماری کی علامت
Adjective
تشخیصی۔ متعلق بہ تشخیص۔ امتیازی۔
Noun
تَشخیصی ۔ تَشخیص کے لیے ثَبُوت
45.DiagnosticallyAdverb
تشخیص کے لحاظ سے۔ ازروۓ تشخیص۔
46.DiagnosticianNoun
ماہر تشخیص۔ تشخیص کار۔ نُباض۔
47.DiagnosticsNoun
علم تشخیص۔ فن تشخیص۔ علم طب کی وہ شاخ جس کا تعلق امراض کی تشخیص سے ہو۔
n.
علامت تشخیص مرض۔ پیڑا جانچ چنھ۔ بیماری کی علامت
Adjective
تشخیصی۔ متعلق بہ تشخیص۔ امتیازی۔
Noun
تَشخیصی ۔ تَشخیص کے لیے ثَبُوت
48.Diagonaln.
وتر۔ کونا۔ کونی ریکھا۔ کرن
adj.
وتری
Adjective
وتر ۔ قطر ۔ متعلق بہ قطر ۔ متعلق بہ وتر ۔ وتری ۔
49.Diagonal scaleNoun
وِتری پیمانہ ۔ خطُوط مُستقیم کا ایک نِظام جِس کے ذریعے کِسی اکائی کا دسواں حِصَّہ کھینچا یا ناپا جا سکتا ہے ۔
50.Diagonallyadj.
ترچھا۔ بشکل وتر۔ جھکا ہوا
Adverb
وَتری طور پر۔ قُطری طور پر۔
di found in 2,167 words & 87 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.