English to Urdu Translation

h found in 4,410 words & 177 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
51.Habituationsn.
خوگری۔ خو پذیری۔ عادی کرنا یا ہونا۔ اعتیاد۔ تعوید۔ معتاد سازی
Noun
خُو پَذیری ۔ خُوگَری ۔ عادی ۔
Adjective
عادَت ڈالنا ۔ کِسی شے یا ماحول کو آہِستہ آہِستہ اختیار کَرنا ۔ کِسی بھی قِسَم کی عادَت کو اپنا لَینا
52.Habituden.
دماغی یا جسمانی ساخت۔ روش۔ دستور۔ مستقل طریقہٴ عمل۔ عام اندازہ۔ رواج۔ رسم۔ ریت۔ رجحان طبیعت۔ میلان۔ رغبت۔ عادت۔ خصلت۔ خو
Noun
رَوِش ۔ دَستُور ۔ مُستَقِل طریق عمَل ۔ معمُول کا انداز ۔ میلان ۔ رَغبَت ۔ رِواج ۔ رَسَم ۔ رِیت ۔ مَخصُوص انداز ۔
53.HabitueNoun
عادی شَخص ۔ کِسی جگہ مُستَقِل آنے جانے والا ۔
54.HachureNoun
خَطوطِ نشیب نُما ۔ ڈرائینگ میں ہَلکے رَنگ میں کھینچا ہُوا خَط ۔ کندہ کاری میں ہلکے رنگ میں کھینچا ہوا خط ۔
Noun
خطُوط جذب نُما ۔
55.Haciendan.
ایک وسیع میدان جہاں کوئی کام کیا جاوے
Noun
ہَسپانوی لاطینی امریکا کے مُمالِک میں جاگیر ۔ بہت بڑا کھیت ۔ مویشی خانہ ۔ دیہی قیام گاہ ۔
56.Haciendasn.
ایک وسیع میدان جہاں کوئی کام کیا جاوے
Noun
ہَسپانوی لاطینی امریکا کے مُمالِک میں جاگیر ۔ بہت بڑا کھیت ۔ مویشی خانہ ۔ دیہی قیام گاہ ۔
57.Hackn.
1. بھاڑے کا گھوڑا یا گاڑی۔ ٹھیکا گاڑی
2. ٹہلوا۔ کمیرا۔ مزدور
v. a.
1. ٹکڑے ٹکڑے کرنا۔ پرزے کرنا۔ چورا کرنا۔ پاش پاش کرنا۔ کچومر کرنا۔ ریزہ ریزہ کرنا
2. لڑکھڑا کے بولنا۔ تتلانا۔ ٹھیر ٹھیر کے بولنا
Verb
ٹُکڑے کَرنا ۔ کاٹنا ۔ چیرنا ۔ اُلٹے سیدھے زَخَم لگانا ۔ کھُردرا کَرنا ۔
Noun
ٹٹّو ۔ کراۓ کے لیے گھوڑا ۔ عمومی کام کے لیے گھوڑا ۔ مَریل گھوڑا ۔
v.n.
بھچیڑ کرنا۔ جھنجھٹ لانا۔ تکرار کرنا۔بکھیڑا کرنا
v. a.
Verb
مول تول کَرنا ۔ بھاوٴ تاوٴ کَرنا ۔ سودا بازی کَرنا ۔ تَکرار کَرنا ۔
58.HackamoreNoun
بے کَڑیالا باگ ۔ بے دہانہ لگام ۔ گھوڑے کی تَربیت کے لیے اِستعمال ہونے والا بغیر دہانے کا لگام ۔
59.HackberryNoun
شَجرِیق کا میٹھا پھَل ۔ دَردانہ کا میٹھا پھَل ۔ اِس کا دَرَخت ۔ اِس کی لَکڑی ۔
60.Hackedn.
1. بھاڑے کا گھوڑا یا گاڑی۔ ٹھیکا گاڑی
2. ٹہلوا۔ کمیرا۔ مزدور
v. a.
1. ٹکڑے ٹکڑے کرنا۔ پرزے کرنا۔ چورا کرنا۔ پاش پاش کرنا۔ کچومر کرنا۔ ریزہ ریزہ کرنا
2. لڑکھڑا کے بولنا۔ تتلانا۔ ٹھیر ٹھیر کے بولنا
Verb
ٹُکڑے کَرنا ۔ کاٹنا ۔ چیرنا ۔ اُلٹے سیدھے زَخَم لگانا ۔ کھُردرا کَرنا ۔
Noun
ٹٹّو ۔ کراۓ کے لیے گھوڑا ۔ عمومی کام کے لیے گھوڑا ۔ مَریل گھوڑا ۔
61.HackerNoun
زَخمی کَرنے والا ۔ زَخَم لگانے والا ۔ ضارِب ۔ کھانسنے والا ۔ ضَرب لگانے والا ۔
62.Hackeryn.
چھکڑا۔ بیل گاڑی۔ سگڑ
63.HackieNoun
ٹیکسی ڈرائیور ۔
64.Hackingn.
1. بھاڑے کا گھوڑا یا گاڑی۔ ٹھیکا گاڑی
2. ٹہلوا۔ کمیرا۔ مزدور
v. a.
1. ٹکڑے ٹکڑے کرنا۔ پرزے کرنا۔ چورا کرنا۔ پاش پاش کرنا۔ کچومر کرنا۔ ریزہ ریزہ کرنا
2. لڑکھڑا کے بولنا۔ تتلانا۔ ٹھیر ٹھیر کے بولنا
Verb
ٹُکڑے کَرنا ۔ کاٹنا ۔ چیرنا ۔ اُلٹے سیدھے زَخَم لگانا ۔ کھُردرا کَرنا ۔
Noun
ٹٹّو ۔ کراۓ کے لیے گھوڑا ۔ عمومی کام کے لیے گھوڑا ۔ مَریل گھوڑا ۔
65.Hacklev. a.
1. چھیلنا۔ اتارنا۔ الگ کرنا۔ جدا کرنا۔ سن صاف کرنا
2. چیرنا۔ پھاڑنا۔ ٹکڑے ٹکڑے کرنا
n.
1. سن کی دھنکی۔ سن کنگھا
2. کوئی نازک بن کتی چیز
3. بنسی کی مکھی۔ مچھلی پکڑنے کی مکھی۔ چارا
4. تاج خروس۔ کلغی
Noun
سَن کو صاف کَرنے والی کَنگھی ۔ بعض پَرِندوں کی گَردَن کے اُوپَر لَمبے پَتلے پَر ۔ پالتو مُرغ کی گَردَن کے پَر ۔
66.Hackledv. a.

67.HacklerNoun
کَنگھی سے سَن کو صاف کَرنے والا ۔ کاٹنے والا ۔
68.Hacklesv. a.
1. چھیلنا۔ اتارنا۔ الگ کرنا۔ جدا کرنا۔ سن صاف کرنا
2. چیرنا۔ پھاڑنا۔ ٹکڑے ٹکڑے کرنا
n.
1. سن کی دھنکی۔ سن کنگھا
2. کوئی نازک بن کتی چیز
3. بنسی کی مکھی۔ مچھلی پکڑنے کی مکھی۔ چارا
4. تاج خروس۔ کلغی
Noun
سَن کو صاف کَرنے والی کَنگھی ۔ بعض پَرِندوں کی گَردَن کے اُوپَر لَمبے پَتلے پَر ۔ پالتو مُرغ کی گَردَن کے پَر ۔
69.Hacklingv. a.

70.HacklyAdjective
کھُردرا جیسے پھوہَڑ پَن سے کاٹا ہُوا ۔ پھاڑا ہُوا ۔
71.HackmatackNoun
سیاہ صَنوبَر ۔ سیاہ نَرعر ۔ صَنوبَر کی قِسم کا دَرَخت جِس سے گَندہ بَروزہ حاصِل ہوتا ہے ۔
72.Hackneyadj.
1. بھاڑے یا کرایے پر چلتا ہوا۔ بھاڑے کا۔ کرایے کا
2. پرانا۔ دیرینہ۔ استعمالی۔ برتا ہوا
n.
1. ٹٹو۔ ٹائر
2. بھاڑے کا گھوڑا یا گاڑی۔ ٹھیکا گاڑی
3. بھاڑے کا بھڑیت۔ مزدور۔ کمیرا
Noun
بھاڑے کا گھوڑا ۔ دُلکی چال چَلنے والا گھوڑا ۔ کراۓ کی گاڑی ۔ سواری یا ہَلکی گاڑی کے لیے اِستعمال ہونے والا گھوڑا ۔
73.Hackney coachNoun
کراۓ کی گاڑی ۔
74.Hackneycoachn.
کرایے کی گاڑی۔ ٹھیکا گاڑی
75.HackneyedAdjective
پیش پا اُفتادہ ۔ فَرسُودہ ۔ معمُولی ۔ پُرانا ۔ کُہنہ ۔ دیرینہ ۔
adj.
1. بھاڑے یا کرایے پر چلتا ہوا۔ بھاڑے کا۔ کرایے کا
2. پرانا۔ دیرینہ۔ استعمالی۔ برتا ہوا
n.
1. ٹٹو۔ ٹائر
2. بھاڑے کا گھوڑا یا گاڑی۔ ٹھیکا گاڑی
3. بھاڑے کا بھڑیت۔ مزدور۔ کمیرا
Noun
بھاڑے کا گھوڑا ۔ دُلکی چال چَلنے والا گھوڑا ۔ کراۓ کی گاڑی ۔ سواری یا ہَلکی گاڑی کے لیے اِستعمال ہونے والا گھوڑا ۔
h found in 4,410 words & 177 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.