English to Urdu Translation

h found in 4,410 words & 177 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
76.Hackneyingadj.
1. بھاڑے یا کرایے پر چلتا ہوا۔ بھاڑے کا۔ کرایے کا
2. پرانا۔ دیرینہ۔ استعمالی۔ برتا ہوا
n.
1. ٹٹو۔ ٹائر
2. بھاڑے کا گھوڑا یا گاڑی۔ ٹھیکا گاڑی
3. بھاڑے کا بھڑیت۔ مزدور۔ کمیرا
Noun
بھاڑے کا گھوڑا ۔ دُلکی چال چَلنے والا گھوڑا ۔ کراۓ کی گاڑی ۔ سواری یا ہَلکی گاڑی کے لیے اِستعمال ہونے والا گھوڑا ۔
77.Hackneysadj.
1. بھاڑے یا کرایے پر چلتا ہوا۔ بھاڑے کا۔ کرایے کا
2. پرانا۔ دیرینہ۔ استعمالی۔ برتا ہوا
n.
1. ٹٹو۔ ٹائر
2. بھاڑے کا گھوڑا یا گاڑی۔ ٹھیکا گاڑی
3. بھاڑے کا بھڑیت۔ مزدور۔ کمیرا
Noun
بھاڑے کا گھوڑا ۔ دُلکی چال چَلنے والا گھوڑا ۔ کراۓ کی گاڑی ۔ سواری یا ہَلکی گاڑی کے لیے اِستعمال ہونے والا گھوڑا ۔
78.Hacksn.
1. بھاڑے کا گھوڑا یا گاڑی۔ ٹھیکا گاڑی
2. ٹہلوا۔ کمیرا۔ مزدور
v. a.
1. ٹکڑے ٹکڑے کرنا۔ پرزے کرنا۔ چورا کرنا۔ پاش پاش کرنا۔ کچومر کرنا۔ ریزہ ریزہ کرنا
2. لڑکھڑا کے بولنا۔ تتلانا۔ ٹھیر ٹھیر کے بولنا
Verb
ٹُکڑے کَرنا ۔ کاٹنا ۔ چیرنا ۔ اُلٹے سیدھے زَخَم لگانا ۔ کھُردرا کَرنا ۔
Noun
ٹٹّو ۔ کراۓ کے لیے گھوڑا ۔ عمومی کام کے لیے گھوڑا ۔ مَریل گھوڑا ۔
79.HacksawNoun
دَستی آرا ۔ دھات کاٹنے والا دَستی آرا جِس میں تیز دَندانے دار پھَل لوہے کے فَریم میں جُڑا ہوتا ہے ۔
Noun
آہن تراش آرہ ۔ آرہ جِس سے دھاتیں کاٹی جاتی ہیں ۔
80.HackworkNoun
لگا بَندھا کام ۔ بَندھا ٹِکا کام ۔ عام کام ۔ معمُول کا کام ۔
81.Hadv. a.
1. رکھنا۔ پاس ہونا۔ قبضے میں رکھنا
2. لحاظ کرنا۔ پاس کرنا
3. قبول کرنا۔ لے لینا
4. حاصل کرنا۔ پانا
5. لینا۔ نکالنا۔ اٹھانا۔ اخذ کرنا۔ اٹھا لینا
6. مجبور ہونا۔ ضرورت پڑنا
Verb
مالِک ہونا ۔ جیسے جائیداد کا یا حقُوق کا ۔ پکَڑنا ۔ شامِل کرنا ۔ قابو میں رکھنا ۔
82.Had better{کرنا} چاہیے تھا ۔
83.HaddockNoun
ہیڈک ۔ شُمالی بحر اوقیانوس میں پائی جانے والی خُوردنی مَچھلی جو کاڈ مَچھلی کی طرح لیکن اُس سے چھوٹی ہوتی ہے ۔
84.HadeVerb
عمودی حالَت سے نیچے کی طَرَف جھُکنا ۔
85.HadeanAdjective
اسفَلی ۔ پاتالی ۔ رُوحوں سے مُتعلّق ۔ جَہَنُّمی ۔
86.Hadesn.
برزخ۔ قبر۔ گور۔ شہر خموشاں۔ گنج شہیداں۔ عالم ارواح۔ عالم تحت الارض۔ پاتال۔ عالم اسفل
Noun
عالَمِ اسفَل ۔ پاتال ۔ بِچھڑی ہوئی رُوحوں کی زیرِ زمین دُنیا ۔ عالَمِ اسفَل کا دیوتا پلوٹو ۔ جَہنُّم ۔ دوزخ ۔
87.Hadfield steelNoun
فولاد جِس میں دس فی صد سے زیادہ مینگنیز ہوتا ہے ۔
88.HadjNoun
حَج ۔
89.Hadn, tھیڈ ناٹ کا مُرخَّم ۔
90.Hadstv. a.
1. رکھنا۔ پاس ہونا۔ قبضے میں رکھنا
2. لحاظ کرنا۔ پاس کرنا
3. قبول کرنا۔ لے لینا
4. حاصل کرنا۔ پانا
5. لینا۔ نکالنا۔ اٹھانا۔ اخذ کرنا۔ اٹھا لینا
6. مجبور ہونا۔ ضرورت پڑنا
Verb
مالِک ہونا ۔ جیسے جائیداد کا یا حقُوق کا ۔ پکَڑنا ۔ شامِل کرنا ۔ قابو میں رکھنا ۔
91.HaemNoun
ہیموگَلوبَن کا وہ جُزو جو اِسے اِس کا مَخصُوص رَنگ دَیتا ہے
Noun
خُون کے خُلیوں کے سُرخ مادے ۔
92.HaemachromatosisNoun
لوہے کے میٹابولِزَم میں غَلطی جِس سے جِلد کا رَنگ بھُورا ہو جاتا ہے
93.Haemagglutination testNoun
حَمَل کے لیے ہیمو کَلوٹینَیشَن ۔ یہ تَمَام ٹیسٹ ایک ہی اصُول پَر ہوتے ہَیں
94.HaemalNoun
دموی ۔ خُون کا ۔ خُون سے مُتَعلِّق ۔
95.HaemarthrosisNoun
جوڑ کے کہفہ میں خُون کی موجُودگی
96.HaematemesisNoun
خُونی قے ۔ خُون کی قے
Noun
خُونی قے ۔ خون کی قے کرنا ۔
97.HaematicNoun
مصفی خُون ۔ مُصلح خُون ۔
98.HaematinicNoun
کوئی ایسا مُرَکَّب جو سُرَخ جَرثُوموں کی افزائش میں مَدَد گار ثَابَت ہو
99.HaematiteNoun
سُرخ آہنی پتھر ۔ ایک قِسم کے لوہے کی کچ دھات ۔
100.Haematite-miner`s lungNoun
فولاد کے کارخانوں میں کام کَرنے والے مَزدُوروں میں پائی جانے والی بیماری
h found in 4,410 words & 177 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.