English to Urdu Translation

imp found in 545 words & 22 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
76.ImpatigoNoun
زَرد زَخَم ۔ ایک جِلدی مَرض ۔ جَراثیمی مَرض ۔ جِلد سُرَخ اور مَتوَرَّم ہو کَر اِس پر چھالے بَنتے ہَیں جِن سے پانی بہتا ہے
77.Impawnv. a.
گرو یا رہن کرنا۔ گہنے دھرنا۔ گروی رکھنا
78.Impeachv. a.
1. جرم میں لپیٹنا۔ ملزم کرنا۔ ماخوذ کرنا۔ الزام لگانا
2. باز پرس کرنا۔ جرح کرنا۔ جواب طلب کرنا۔ شک ڈالنا
Verb
مَعترض ہونا ۔ کِسی پر اِلزام لگانا ۔ غلطی کا الزام عائد کرنا ۔ اعتراض کرنا ۔ مواخزہ کرنا ۔
79.Impeachableadj.
قابل الزام۔ لائق باز پرس۔ قابل اعتراض۔ قابل مواخذہ۔
Adjective
قابِل مواخذہ ۔ قابِل اِلزام ۔
80.Impeachedv. a.
1. جرم میں لپیٹنا۔ ملزم کرنا۔ ماخوذ کرنا۔ الزام لگانا
2. باز پرس کرنا۔ جرح کرنا۔ جواب طلب کرنا۔ شک ڈالنا
Verb
مَعترض ہونا ۔ کِسی پر اِلزام لگانا ۔ غلطی کا الزام عائد کرنا ۔ اعتراض کرنا ۔ مواخزہ کرنا ۔
81.Impeachern.
ماخوذ کرنے والا۔ باز پرس کرنے والا
82.Impeachersn.
ماخوذ کرنے والا۔ باز پرس کرنے والا
83.Impeachesv. a.
1. جرم میں لپیٹنا۔ ملزم کرنا۔ ماخوذ کرنا۔ الزام لگانا
2. باز پرس کرنا۔ جرح کرنا۔ جواب طلب کرنا۔ شک ڈالنا
Verb
مَعترض ہونا ۔ کِسی پر اِلزام لگانا ۔ غلطی کا الزام عائد کرنا ۔ اعتراض کرنا ۔ مواخزہ کرنا ۔
84.Impeachingv. a.
1. جرم میں لپیٹنا۔ ملزم کرنا۔ ماخوذ کرنا۔ الزام لگانا
2. باز پرس کرنا۔ جرح کرنا۔ جواب طلب کرنا۔ شک ڈالنا
Verb
مَعترض ہونا ۔ کِسی پر اِلزام لگانا ۔ غلطی کا الزام عائد کرنا ۔ اعتراض کرنا ۔ مواخزہ کرنا ۔
85.Impeachmentn.
ماخوذی۔ نالش۔ تہمت۔ بہتان۔ باز پرس۔ مواخذہ۔ اتہام
Noun
مواخذہ ۔ اِلزام ۔ اعتراض ۔ باز پُرسی ۔ شُبہ ۔ حملہ ۔
86.Impeachmentsn.
ماخوذی۔ نالش۔ تہمت۔ بہتان۔ باز پرس۔ مواخذہ۔ اتہام
Noun
مواخذہ ۔ اِلزام ۔ اعتراض ۔ باز پُرسی ۔ شُبہ ۔ حملہ ۔
87.Impearlv. a.
1. موتی سا بنانا
2. موتی لگانا یا جڑنا
88.Impeccabilitiesn.
پاک دامنی۔ بے گناہی۔ معصومیت۔ بے تقصیری۔ بے عیبی
Noun
معصومیت ۔ بے گُناہی ۔ بے قصُوری ۔ بے عیبی ۔ کاملیت ۔
89.Impeccabilityn.
پاک دامنی۔ بے گناہی۔ معصومیت۔ بے تقصیری۔ بے عیبی
Noun
معصومیت ۔ بے گُناہی ۔ بے قصُوری ۔ بے عیبی ۔ کاملیت ۔
90.Impeccableadj.
پاک۔ بے گناہ۔ بے خطا۔ معصوم
Adjective
معصُوم ۔ بے قصُور ۔ غیر مذموم ۔ بے عیب ۔ کامِل ۔ بے گُناہ ۔
91.ImpeccablyAdverb
معصومیت سے ۔ بے گُناہی سے ۔ بے قصور طور پر ۔ کاملیت سے ۔
92.ImpeccancyNoun
بے گُناہی ۔ بے قصُوری ۔ بے تقصیری ۔ بے عیبی ۔ معصومِیت ۔
93.ImpeccantAdjective
بے گُناہ ۔ بے قصُور ۔ بے تقصیر ۔ بے عیب ۔ کامِل ۔ معصُوم ۔
94.ImpecuniosityNoun
غُربت ۔ ناداری ۔ مُفلِسی ۔ بے زری ۔ مُحتاجی ۔
95.ImpecuniousAdjective
نادار ۔ بے زر ۔ مُحتاج ۔ مُفلِس ۔ غریب ۔
96.ImpecuniouslyAdverb
ناداری سے ۔ مُحتاج پَن سے ۔ مُفلِسانہ ۔
97.ImpecuniousnessNoun
ناداری ۔ مُفلِسی ۔ مُفلِس پَن ۔ نادار پَن ۔
98.Impedn.
بھتنا۔ شیطان
v. a.
ٹوٹے بازو میں پر لگانا۔ اڑنے کے قابل کرنا۔ طاقت دینا
Noun
بُھتنا ۔ چھوٹا شیطان ۔ شطونگڑا ۔ شیری بچّہ ۔
99.ImpedanceNoun
مقاومت ۔ مُتغیر مِقدار کی نِسبت بالخصوص کوئی قُوت مثلاً وولٹیج اور کوئی دُوسری مِقدار ۔
100.Impedev. a.
Verb
مزاحَم ہونا ۔ رُکاوٹ بننا ۔ سدِّ راہ ہونا ۔ روکنا ۔ بند کرنا ۔
imp found in 545 words & 22 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.