English to Urdu Translation

ins found in 405 words & 17 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
76.Insensiblyadv.
ہولے۔ بے معلوم۔ بتدریج
Adverb
بے حِسی سے ۔ بے شعُوری سے ۔ بولے بولے ۔ بے معلُوم ۔ بَتدریج ۔
77.Insensitiveadj.
بے حس۔ ماؤف۔ بے ذوق۔ کورا
Adjective
غیر حَسّاس ۔ بے حِس ۔ جِسمانی حِس کے بغیر ۔ عوامِل نا پذیر ۔
78.InsensitivelyAdverb
بے حِسّی سے ۔ غیر حسّاس طَور پَر ۔
79.Insensitiveness, insensitivityNoun
عدم حساسیَّت ۔ عدم احساس ۔ بے حِسی ۔ بے حسّاسی ۔
80.Insensitivitiesn.
عدم حساسیت۔ بے حساسی
81.Insensitivityn.
عدم حساسیت۔ بے حساسی
82.Insentience, insentiencyNoun
بے حِسی ۔ بے جانی ۔ بے حواسی ۔ بیہوشی ۔ بے خبری ۔
83.Insentientadj.
بے خبر۔ بے حواس۔ بیہوش۔ بے حس۔ بے جان
Adjective
بے حِس ۔ بے جان ۔ بے رُوح ۔ بے خَبَر ۔ بے حواس ۔
84.Inseparabilityn.
ربط و ضبط۔ لازم ملزومی۔ عدم انفکاک
Noun
عدمِ اِنفَکاک ۔ لزُوم ۔ ربط و ضبط ۔
85.Inseparableadj.
جو جدا نہ ہو سکے۔ غیر منفک۔ لازم ملزوم۔ لاینفک۔ لازمی۔ بہم پیوستہ
Adjective
ناقابِل علیحدگی ۔ لاینفَک ۔ جِس کو الگ نہ کیا جا سکے ۔ لازمی ۔
86.Inseparablenessn.
ربط و ضبط۔ لازم ملزومی۔ عدم انفکاک
Noun
عدمِ اِنفَکاک ۔ لزُوم ۔ ربط و ضبط ۔
87.Inseparablesadj.
جو جدا نہ ہو سکے۔ غیر منفک۔ لازم ملزوم۔ لاینفک۔ لازمی۔ بہم پیوستہ
Adjective
ناقابِل علیحدگی ۔ لاینفَک ۔ جِس کو الگ نہ کیا جا سکے ۔ لازمی ۔
88.Inseparablyadv.
بلا تفریق۔ بغیر جدائی کے۔ غیر منفک طورپر
Adverb
بِلا تَفریق ۔ لایَنفَک طَور پَر ۔ بغیر جُدائی کے ۔
89.Insertv. a.
داخل کرنا۔ شامل کرنا۔ درج کرنا۔ مندرج کرنا۔ لکھ دینا۔ لگانا۔ نصب کرنا۔ ٹھونسنا۔ اندر ڈالنا۔ اضافہ کرنا۔ شائع کرنا
Verb
داخِل کَرنا ۔ دخُول کرنا ۔ اندر ڈالنا ۔ سُوراخ کے درمیان رکھنا ۔
90.Insertedv. a.
داخل کرنا۔ شامل کرنا۔ درج کرنا۔ مندرج کرنا۔ لکھ دینا۔ لگانا۔ نصب کرنا۔ ٹھونسنا۔ اندر ڈالنا۔ اضافہ کرنا۔ شائع کرنا
Verb
داخِل کَرنا ۔ دخُول کرنا ۔ اندر ڈالنا ۔ سُوراخ کے درمیان رکھنا ۔
91.InserterNoun
داخِل کَرنے والا ۔ درج کُنِندہ ۔
92.Insertingv. a.
داخل کرنا۔ شامل کرنا۔ درج کرنا۔ مندرج کرنا۔ لکھ دینا۔ لگانا۔ نصب کرنا۔ ٹھونسنا۔ اندر ڈالنا۔ اضافہ کرنا۔ شائع کرنا
Verb
داخِل کَرنا ۔ دخُول کرنا ۔ اندر ڈالنا ۔ سُوراخ کے درمیان رکھنا ۔
93.Insertionn.
1. اندراج۔ ادخال۔ ادغام۔ پیوستگی
2 داخلہ۔ شمول
Noun
پیوَستگی ۔ ادخال ۔ دخُول ۔ شمُول ۔ اندراج ۔
Noun
اندغام ۔ کِسی شے کو اندَر رَکھنے کا عمَل ۔ عُضلے کا ہَڈّی کے ساتھ الحاق جِسے وہ حَرکَت دَیتا ہے
94.InsertionalAdjective
شمُولی ۔ ادغامی ۔ اِنقرازی ۔ اندراجی ۔ ادخالی ۔
95.Insertionsn.
1. اندراج۔ ادخال۔ ادغام۔ پیوستگی
2 داخلہ۔ شمول
Noun
پیوَستگی ۔ ادخال ۔ دخُول ۔ شمُول ۔ اندراج ۔
Noun
اندغام ۔ کِسی شے کو اندَر رَکھنے کا عمَل ۔ عُضلے کا ہَڈّی کے ساتھ الحاق جِسے وہ حَرکَت دَیتا ہے
96.Insertsv. a.
داخل کرنا۔ شامل کرنا۔ درج کرنا۔ مندرج کرنا۔ لکھ دینا۔ لگانا۔ نصب کرنا۔ ٹھونسنا۔ اندر ڈالنا۔ اضافہ کرنا۔ شائع کرنا
Verb
داخِل کَرنا ۔ دخُول کرنا ۔ اندر ڈالنا ۔ سُوراخ کے درمیان رکھنا ۔
97.InsessorialAdjective
جثمی ۔ شاخ نَشین ۔ عادی شاخ نَشین ۔ مثلاً پَرِندہ ۔
98.InsetVerb
اَندر لگانا ۔ داخِل کرنا ۔ مثلاً پوشاک میں کوئی چیز ۔ شمُول ۔
99.InshoreAdjective, Adverb
ساحِل سے قَریب ۔ ساحِل کی طرف ۔
100.Insideadj.
باطنی۔ اندر کی طرف کا۔ اندرونی
n.
1. بھیتری طرف۔ اندرونی حصہ
2. پیٹ کی چیزیں۔ انتڑیاں
prep.
اندر۔ میں
Noun
اندرُون ۔ درُون ۔ باطِن ۔ اندر کی طرف کی سطح ۔ سازگار اور مُفید حیثیَّت ۔
ins found in 405 words & 17 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.