English to Urdu Translation

ins found in 405 words & 17 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
26.Insaturableadj.
جو سیر نہ ہوسکے۔ جو بھرا نہ جائے
27.InscribableAdjective
کُندہ کردنی ۔ نَقش کردنی ۔
28.InscribablenessNoun
نقش پذیری ۔
29.Inscribev. a.
1. نقش کرنا۔ کھودنا۔ کندہ یا منقوش کرنا
2. نشان کرنا۔ لکھنا
3. کسی کے نام پر لکھنا
4. دل نشین کرنا۔ جمانا
5. شکل کے اندر شکل بنانا
Verb
کُندہ کرنا ۔ نَقش کرنا ۔ کوئی مقولہ ، نام کِسی دیرپا چیز پَر نقش کرنا ۔
30.Inscribedv. a.
1. نقش کرنا۔ کھودنا۔ کندہ یا منقوش کرنا
2. نشان کرنا۔ لکھنا
3. کسی کے نام پر لکھنا
4. دل نشین کرنا۔ جمانا
5. شکل کے اندر شکل بنانا
Verb
کُندہ کرنا ۔ نَقش کرنا ۔ کوئی مقولہ ، نام کِسی دیرپا چیز پَر نقش کرنا ۔
31.Inscribern.
نقش کرنے والا۔ نقاش
Noun
نقاش ۔ کُندہ کار ۔ در نویس ۔ نقش کرنے والا ۔
32.Inscribersn.
نقش کرنے والا۔ نقاش
Noun
نقاش ۔ کُندہ کار ۔ در نویس ۔ نقش کرنے والا ۔
33.Inscribesv. a.
1. نقش کرنا۔ کھودنا۔ کندہ یا منقوش کرنا
2. نشان کرنا۔ لکھنا
3. کسی کے نام پر لکھنا
4. دل نشین کرنا۔ جمانا
5. شکل کے اندر شکل بنانا
Verb
کُندہ کرنا ۔ نَقش کرنا ۔ کوئی مقولہ ، نام کِسی دیرپا چیز پَر نقش کرنا ۔
34.Inscribingv. a.
1. نقش کرنا۔ کھودنا۔ کندہ یا منقوش کرنا
2. نشان کرنا۔ لکھنا
3. کسی کے نام پر لکھنا
4. دل نشین کرنا۔ جمانا
5. شکل کے اندر شکل بنانا
Verb
کُندہ کرنا ۔ نَقش کرنا ۔ کوئی مقولہ ، نام کِسی دیرپا چیز پَر نقش کرنا ۔
35.Inscriptionn.
1. کندہ کاری۔ نقش کاری
2. نقش۔ کندہ۔ کتبہ
3. خطبہ۔ نام نہاد
Noun
کَندہ کاری ۔ نقش ۔ کتبہ ۔ رقیمہ ۔ نقش کاری ۔
36.InscriptionalAdjective
کتباتی ۔ نقشی ۔ نقش کاری سے مُتَعلِّق ۔ کَندہ کاری کا ۔
37.InscriptionlessAdjective
بے کتبہ ۔ بے نقش ۔ بے کَندہ ۔
38.Inscriptionsn.
1. کندہ کاری۔ نقش کاری
2. نقش۔ کندہ۔ کتبہ
3. خطبہ۔ نام نہاد
Noun
کَندہ کاری ۔ نقش ۔ کتبہ ۔ رقیمہ ۔ نقش کاری ۔
39.Inscriptiveadj.
تحریر دار۔ خطبے دار۔ نقش دار
Adjective
کَتباتی ۔ نقشی ۔ نقش سے مُتَعلِّق ۔ تحریر دار ۔ خُطبے دار ۔
40.InscriptivelyAdverb
کتباتی طور پَر ۔ تحریر دارانہ ۔ خُطبہ دارانہ ۔ نقش دارانہ ۔
41.Inscrutability, inscrutablenessNoun
تَفَحص ناپذیری سے ۔ ناقابِل فہم طَور پَر ۔ نامعلُوم انداز میں ۔
42.Inscrutableadj.
غیر ممکن التفحص۔ تلاش و تجسس سے باہر۔ نا معلوم۔ مخفی۔ فہم و ادراک سے باہر
Adjective
عسیر الفِہَم ۔ ماورانے ادراک ۔ ناقابِل فہم ۔ ناقابِل وضاحَت ۔
43.InscrutablyAdverb
تفحص ناپذیری سے ۔ ناقابِل فہم طور پَر ۔ نامعلُوم انداز میں ۔
44.Inseamv. a.
داغ سے نشان دینا۔ داغ دینا
Noun
اندرُونی سلائی ۔ کِسی کپڑے کی اندرُونی سلائی ۔
45.Inseamsv. a.
داغ سے نشان دینا۔ داغ دینا
Noun
اندرُونی سلائی ۔ کِسی کپڑے کی اندرُونی سلائی ۔
46.Insectn.
1. کیڑا۔ مکوڑا۔ کرم
2. کوئی ادنی چیز
انسکٹ ۔ مکوڑا ۔ لال بيگ ۔
Noun
کیڑا ۔ کِرم ۔ حَشرہ ۔ مکوڑا ۔
47.Insectary, insectariumNoun
حَشرہ خانہ ۔ وہ تجربہ گاہ جِس میں حَشرات کی پروَرِش کی جاتی ہے ۔
48.InsecticedeNoun
حَشرات کُش ۔ حَشرات کو مارنے والا عامَل
49.InsecticidalAdjective
کِرم کُشانہ ۔ کِرم کُش ۔
50.Insecticiden.
کیڑوں کا مارنے والا۔ کیڑا مار۔ کرم کش
Noun
کِرم کُش مادَّہ ۔ کِرم کُشی ۔ جراثیم کُش دوا ۔
ins found in 405 words & 17 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.