English to Urdu Translation

poly found in 171 words & 7 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    Next
126.PolyphyleticismNoun
کثِير نَسلِيَت ۔
127.PolyploidAdjective
چَند لُونوِيَہ ۔ لُونوِيوں کے دُگنے سے زائد بُنيادی تَکملے رَکھنے والا ۔ عُضوِيَہ ۔ خُلِيَہ جو کثِير لُونِيے رَکھتا ہو ۔
128.PolyploidicAdjective
کثِير لُونوِيَہ يااِس سے مُتعَلِق ۔
129.PolyploidyNoun
کثِير لُونوِيَت ۔
130.PolypneaNoun
اِنتَہائی تيزی کے ساتھ ہانپنے يا سانس لينے کی بِيماری ۔
131.PolypneicAdjective
اِس بِيماری کا يا اِس سے مُتعَلِق ۔
132.Polypoden.
کئی پاؤں کا جانور۔ بہو پدی۔ کثیر پا جانور
133.Polypodyn.
ایک قسم کی نباتات۔ بسفایج
Noun
بَسفائج ۔ احراسُ القَلَب ۔ جِنسِ بَسفائج کا کوئی فَرَن ۔ جَنگلی بَسفائج ۔
134.PolypoidGreek
چَند لونیَہ ۔ پولَپ سے مُشابِہ
135.PolypopisGreek
سَعدانیَت ۔ ایسی حالَت کہ کِسی عُضو میں کَئی پولَپ ہوں
136.Polypousadj.
جس کے کئی پاؤں یا جڑ ہوں
137.PolypropleneNoun
پولی پَروپلِين ۔ حرپَلاسٹِک رال ۔ جو ايک مَزاہَم رَطُوبَت سَخت اور ٹھوس پلاسٹِک ہے ۔
138.PolyptychNoun
کثِير چوکھٹا تَصوِير ۔ تِين سے زِيادہ فَريموں کا مَجمُوعَہ ۔ جِن ميں تَصويريں لَگی ہوں ۔
139.PolysaccharideNoun
کثِير شَکری ۔ ايک کاربوہائيڈريٹ جِس ميں تِين يا تِين سے زِيادہ باہَم مَربُوط سادہ شَکريں ہوں ۔ اور ِاس ميں نَشاستَہ۔ نِشاستَہ حَيوانی اور خِلوی مادہ بھی شامِل ہو ۔
140.PolysarositisGreek
کَئی سیرَس جھِلّیوں کی سوزِش
141.Polysemantic, polysemousAdjective
کثِير مَعنوِيَت کا ۔ کثِيرُالمَعنی ۔
142.PolysemyNoun
واحِد لَفَظ کے معانی کا تَنَوُّع ۔ کثِير مَعنوِيَت ۔ زِيادہ مَعنوں والا ۔
143.PolysepalousAdjective
کثِير سُبلَہ ۔ ايک کمامِيَہ سے مُتعَلِق ۔ جو اَپنے سُبلے ايک دُوسرے سے الگ رَکھتا ہے ۔
144.Polysinosinic polycytidylic acidNoun
ایک مَصنُوعی نَکلیک ایسَڈ جو رَسولیوں کو قَبُول نَہ کَرنے والے خُلیوں کی اہلیَت بَڑھاتا ہے
145.PolysorbateNoun
کثِير سَربی ۔ شَحمی تيزابی ايسٹروں کی کوئی قِسَم جو بَعض دَواوں کی تَيّاری ميں اِنتَشاری عوامِل کے طَور پَر اِستِعمال ہوتی ہے ۔
146.Polyspermn.
درخت جس کے پھل میں بہت بیج ہوں۔ بجیلا پیڑ۔ بہو بیرجیا
147.PolystyreneNoun
پوليسٹرين ۔ ايک بے رَنگ شَفاف پَلاسٹِک ۔ اَسٹائرين کا ايک کثِير تَرکِيبَہ ۔ يہ پَيکِنگ ميں اِستِعمال ہوتا ہے ۔
148.PolysulfideNoun
کثِير گندھَکی ۔ کثِير سَلفائڈ ۔ ايک سَلفائڈ جِس کے ايک سالمے ميں گندھَک کے دو يا زِيادہ ايٹَم ہوتے ہيں ۔
149.PolysyllabicAdjective
کثِير ہِجّا ۔ بہَت سے ۔ تِين سے زائد اَرکانِ تَہَجّی پَر مُشتَمِل ۔ جَيسے ايک لفَظ ۔ اِس قِسَم کے اَلفاظ والی ۔ جَيسے ايک زُبان ۔ کئی بول کا ۔
150.PolysyllabicallyAdverb
کثِير ہِجّا لفَظ کی طرَح سے ۔
poly found in 171 words & 7 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.