English to Urdu Translation

tri found in 434 words & 18 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
26.TriarchyNoun
سَہ عمَلی ۔ سَہ شَخصی حَکُومَت ۔ سَہ رُکنی حَکُومَت ۔ مُلک جو تین حاکموں کے زیرِ نگیں ہو ۔
27.TriassicAdjective
سہ گانہ ۔ تَریائی ۔ جوراسی یا میان حیاتی ارضی دور کی چُٹّانوں کی بُنیادی تَقسیم کے نِظام سے مُتعلّق ۔
28.Triatic stayNoun
رَسّا جو اگلے بَڑے مَستُول کے سِروں پَر لِپٹا ہوتا ہے ۔
29.TriatomicAdjective
سَہ جوھری ۔ تین ایٹموں والا سالمہ ۔ جِس میں تین ہائیڈرو آکسل گروپ موجود ہوں ۔
30.TriaxialAdjective
سَہ محوریہ ۔ سَہ محورہ ۔ جِس کے تین محور ہوں ۔
31.TriazineNoun
تین مُرکبات کا ایک گروہ جو تین ایٹم نائٹروجن کے اور تین ایٹم کاربَن کے سِلسِلے پَر مُشتَمِل ہوتا ہے ۔
32.TriazoleNoun
سَہ نائٹروجنی مُرکّب ۔ چار مُرکبات کے گروہ میں سے ایک جِس میں تین نائٹروجن ایٹم اور دو کاربَن ایٹم کا پانچ عددی سِلسِلہ ہوتا ہے ۔
33.TriazolicAdjective
سَہ نائٹروجنی ۔
34.Tribaladj.
قبائلی۔ قبیلے یا قبیلوں کا
Adjective
قبائلی ۔ کِسی قبیلے سے مُتعلّق ۔ قبیلے سے مَخصُوص ۔ قبیلے کا ۔
35.TribalismNoun
قبائلیت ۔ قبائلی تَقسیم ۔ مُعاشرے کے قبیلوں میں بَٹ جانے کی حالَت ۔
36.TriballyAdverb
قبائلی طور پَر ۔ قبیلوں میں ۔
37.TribasicAdjective
سَہ اساسی ۔ سَہ اساسہ ۔ اِس کا اِطلاق اُن تیزابوں پَر ہوتا ہے جو ایک ہی اساس کے تین مُرادفات سے مِل کَر بَنتے ہیں ۔
38.Triben.
1. ذات۔ قوم۔ کل۔ آسرم۔ تبار۔ خیل
2. قسم۔ جنس۔ بھانت
3. فرقہ۔ زمرہ۔ طائفہ۔ فریق۔ گروہ۔ جتھا۔ ٹولی
Noun
قبیلہ ۔ لوگوں کا ایک طَبقہ ۔ قوم کا ایک طَبقہ ۔ جماعت ۔ گروہ ۔
39.Tribesn.
1. ذات۔ قوم۔ کل۔ آسرم۔ تبار۔ خیل
2. قسم۔ جنس۔ بھانت
3. فرقہ۔ زمرہ۔ طائفہ۔ فریق۔ گروہ۔ جتھا۔ ٹولی
Noun
قبیلہ ۔ لوگوں کا ایک طَبقہ ۔ قوم کا ایک طَبقہ ۔ جماعت ۔ گروہ ۔
n.
انگوٹھی بنانے کا اوزار
40.TribesmanNoun
قبائلی ۔ کِسی قبیلے سے تعلُّق رکھنے والا ۔ کِسی قبیلے کا فَرد یا رُکن ۔
41.Tribletn.
انگوٹھی بنانے کا اوزار
42.TriboelectricAdjective
رگَڑ سے پیدا ہونے والی بِجلی کا ۔ اِس سے مُتعلّق ۔
43.TriboelectricityNoun
فَرکی بَرق ۔ رگَڑ بَرق ۔ بِجلی جو رگَڑ سے پیدا ہو ۔
44.Triboletn.
انگوٹھی بنانے کا اوزار
45.TriboluminescenceNoun
فَرکی نورانیت ۔ چَمَک ۔ نورانیت جو عام طور پَر کَرِسٹَل میں رگَڑ سے پیدا ہوجاتی ہے ۔
46.TriboluminescentAdjective
فَرکی نورانیت کا ۔ اِس سے مُتعلّق ۔
47.TribrachNoun
رُکَن شعر جِس میں تین چھوٹے ہِجا ہوں ۔ ثَلاثی قَصیر ۔
48.TribrachicAdjective
تین ہجائی ۔ ثَلاثی قَصیر کا ۔
49.TribromoethanolNoun
ایتھائل الکوحَل کا سفید قَلمی شَکَل میں بَرومائن مُرکّب جو عام طور پَر سُن کَرنے والی بُنیادی دوا کے طور پَر اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
50.TribulateVerb
دُکھ دینا ۔ آزار پہُنچانا ۔ تَکلیف دینا ۔
tri found in 434 words & 18 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.