English to Urdu Translation

un found in 2,103 words & 85 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
101.UnattainedAdjective
نارَسا ۔ ناحاصِل شُدہ ۔
102.Unattemptedadj.
ناآزمودہ۔ بے قصد
Adjective
بے سَعی ۔ بِلا کوشِش ۔ ناآزمُودَہ ۔ بے قَصَد ۔ ناقابِلِ تَسخیر ۔
103.Unattendedadj.
اکیلا۔ تن تنہا۔ جریدہ
Adjective
جِس کا دیکھنے والا کوئی نہ ہو ۔ بے مُلازَم ۔ ساتھی کے بَغَیر ۔ اکیلا ۔
104.Unattractieadj.
غیر دلکش۔ غیر حسین۔ بد صورت۔ نامرغوب
105.Unauthenticadj.
غیر معتبر۔ غیر مستند۔ نقلی۔ جھوٹی
106.Unauthenticatedadj.
غیر مصدقہ۔ غیر متحقق
107.Unauthorizedadj.
ناجائز۔ بلا حکم۔ بے سند۔ غیر مجاز۔ بے اختیار
Adjective
بِلا اِجازَت ۔ بے سَنَد ۔ بے ثَبُوت ۔ ناجائز ۔
108.Unavailableadj.
بلا حصول۔ بے مطلب۔ بے فائدہ۔ غیر دستیاب
Adverb
غَیر دَستیاب ۔ پُہَنچ سے باہِر ۔ اِستعمال کے لیے غَیر مُناسَب ۔ نایاب ۔
109.UnavailablyAdverb
غَیر کارآمَد طَور پَر ۔ غَیر حَصُولی طَور پَر ۔ نایابی کی صُورَت میں ۔
110.Unavailingadj.
بے فائدہ۔ بے تاثیر۔ لاحاصل
Adjective
غَیر کارآمَد ۔ غَیر مُفید ۔ غَیر مُعاوَن ۔ بے کار ۔ لاحاصِل ۔
111.UnavoidabilityNoun
ناگزیری ۔ اٹَل ہونے کی حالَت ۔
112.Unavoidableadj.
لا علاج۔ نا گزیر۔ اٹل۔ ناقابل منسوخی
Adjective
اٹَل ۔ ناگزیر ۔ کالعدم قَرار نہ دیا جا سَکنے والا ۔ جِسے ٹالا نہ جا سَکے ۔
113.UnavoidablenessNoun
ناگزیریت ۔
114.Unavoidablyadv.
ناچار
Adverb
ناگزیر طَور پَر ۔ اٹَل طَور پَر ۔
115.Unawareadj.
ناواقف۔ غافل۔ بے خبر
adv.
ناگہاں۔ یکایک۔ اچانک۔ بے خبری میں۔ چانچک
Adjective
بے خَبَر ۔ لاعِلم ۔ غَیر مَتوَجَّہ ۔ ناواقِف ۔ انجان ۔
116.UnawarenessNoun
لاعِلمی ۔ بے خَبری ۔ عدَم تَوَجہی ۔
117.UnawaresAdverb
بے خَبری میں ۔ بے جانے ۔ بے اِرادَہ طَور پَر ۔ اچانک ۔
adj.
ناواقف۔ غافل۔ بے خبر
adv.
ناگہاں۔ یکایک۔ اچانک۔ بے خبری میں۔ چانچک
Adjective
بے خَبَر ۔ لاعِلم ۔ غَیر مَتوَجَّہ ۔ ناواقِف ۔ انجان ۔
118.UnbackedAdjective
بے سَہارا ۔ بے حامی و مَدَد گار ۔ بے پُشت و پَناہ ۔ جِس پَر کَبھی سَواری نہ کی گئی ہو ، جیسے گھوڑا ۔ بے پُشت ۔
119.UnbalanceVerb
تَوازَن سے گِر جانا ۔ تَوازَن سے گِرا دینا ۔ غَیر مَتوازَن کَرنا ۔
120.Unbalancedadj.
غیر متوازی۔ مختل (دماغ)
Adjective
غَیر مَتوازَن ۔ صَحیح طَور پَر مَتوازَن نہ کیا ہُوا ۔ دِماغی طَور پَر غَیر مَتوازَن ۔
121.UnballastedAdjective
ڈانوا ڈول ۔ جِسے بوجھ سے مَتوازَن نہ کیا گیا ہو ، جَیسے بحری جَہاز ۔
122.UnbarVerb
رُکاوَٹ دُور کَرنا ۔ تالا کھولنا ۔ روک ہَٹانا ۔
123.UnbatedAdjective
جو کَم نہ ہُوا ہو ۔ جو دھیما نہ پَڑا ہو ۔ کُند نہ کیا ہُوا ۔
124.Unbearableadj.
ناقابل برداشت
Adjective
ناقابِلِ بَرداشت ۔ جِسے اُٹھایا نہ جا سَکے ۔ بَرداشت سے باہِر ۔ نہ سہنے کے لائق ۔
125.UnbearablenessNoun
ناقابِلِ بَرداشت ہونے کی حالَت ۔ نہ اُٹھاۓ جانے کی کیفیت ۔
un found in 2,103 words & 85 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.