English to Urdu Translation

un found in 2,103 words & 85 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
126.UnbearablyAdverb
ناقابِلِ بَرداشت طَور پَر ۔غَیر مُتحَمِل طَور پَر ۔
127.UnbeatableAdjective
ناقابلِ شَکَست ۔ ناقابِلِ سَبقَت ۔ ناقابِلِ غَلبَہ ۔
128.Unbeatenadj.
غیر مغلوب۔ غیر پامال
Adjective
غَیر پامال شُدہ ۔ جِسے کُوٹا پیٹا نہ جا سَکے ۔ وہ راستَہ جِس پَر کوئی نہ چَلا ہو ۔
129.Unbeautifuladj.
غیر خوش نما۔ بد صورت۔ بد نما
130.Unbecomingadj.
نازیبا۔ نامناسب۔ انوچت۔ ناسزاوار
Adjective
نازیبا ۔ غَیر دِلکَش ۔ غَیر جاذَب ۔ بَد زیب ۔ نامُناسَب ۔
131.Unbecominglyadv.
نامناسب طور پر۔ نازیبا طور سے
Adverb
نامُناسَب انداز سے ۔ غَیر موزُونیت سے ۔ بَدزیبی سے ۔
132.UnbecomingnessNoun
ناموزُونیت ۔ نامُناسبَت ۔
133.UnbefittingAdjective
ناموزُوں ۔ نامُناسَب ۔ نازیبا ۔
134.UnbeknownAdjective
نامَعلُوم ۔ ناقابِلِ فہم ۔ ناقابِلِ ادراک ۔ کِسی شَخص کی لاعِلمی ۔
135.Unbeliefn.
1. بے اعتقادی۔ شک۔ وسواس
2. بے دینی۔ ادھرم
Noun
بے اعتقادی ۔ عدَم اعتماد ۔ تَشَکّک ۔ ایمان کا فُقدان ۔
136.Unbeliefsn.
1. بے اعتقادی۔ شک۔ وسواس
2. بے دینی۔ ادھرم
Noun
بے اعتقادی ۔ عدَم اعتماد ۔ تَشَکّک ۔ ایمان کا فُقدان ۔
137.Unbelievableadj.
ناقابل یقین
Adjective
جِس پَر ایمان نہ لایا جا سَکے ۔ جِس پَر یَقین نہ کیا جا سَکے ۔ ناقابِلِ یَقین ۔
138.UnbelieveablyAdverb
ناقابِلِ یَقین طَور سے ۔ حَیرَت انگیز طَور سے ۔
139.Unbelievern.
غیر متیقن۔ غیر معتقد۔ بے دین۔ کافر
Noun
مُنکَر ۔ کافَر ۔ وہ جو خُدا پَر ایمان نہ رَکھتا ہو ۔ بے دین ۔
140.Unbelieversn.
غیر متیقن۔ غیر معتقد۔ بے دین۔ کافر
Noun
مُنکَر ۔ کافَر ۔ وہ جو خُدا پَر ایمان نہ رَکھتا ہو ۔ بے دین ۔
141.Unbelievingadj.
کافر۔ بے ایمان۔ منکر۔ ادھرمی
Adjective
غَیر مُعتقِد ۔ ایمان نہ رَکھنے والا ۔
142.UnbelievinglyAdverb
بَداعتقادی سے ۔ مُنکرانہ طَور پَر ۔ بے دینی سے ۔
143.UnbelievingnessNoun
بَداعتقادی ۔ بے دینی ۔
144.Unbendv. a.
1. سیدھا کرنا
2. آرام دینا
3. ڈھیلا کرنا۔ کھولنا
Verb
آرام کَرنا ۔ سَستانا ۔ آزاد کَر دینا ، جَیسے دَباو یا تَناو سے ۔
145.Unbendingadj.
1. تنا ہوا۔ سخت۔ ناملائم۔ جو مڑ نہ سکے
2. مستقل۔ برقرار۔ قائم۔ اڈگ۔ اٹل
Adjective
خَم ناپَذیر ۔ بے لَچَک ۔ سَخت ۔ نہ جھُکنے والا ۔ مُستَقِل مِزاج ۔ اٹَل ۔
v. a.
1. سیدھا کرنا
2. آرام دینا
3. ڈھیلا کرنا۔ کھولنا
Verb
آرام کَرنا ۔ سَستانا ۔ آزاد کَر دینا ، جَیسے دَباو یا تَناو سے ۔
146.UnbendinglyAdverb
سَختی سے ۔ مُستَقِل مِزاجی سے ۔ مَظبُوطی سے ۔
147.UnbendingnessNoun
بے لوچ پَن ۔ مُستَقِل مِزاجی ۔ سَختی ۔
148.Unbendsv. a.
1. سیدھا کرنا
2. آرام دینا
3. ڈھیلا کرنا۔ کھولنا
Verb
آرام کَرنا ۔ سَستانا ۔ آزاد کَر دینا ، جَیسے دَباو یا تَناو سے ۔
149.Unbentv. a.
1. سیدھا کرنا
2. آرام دینا
3. ڈھیلا کرنا۔ کھولنا
Verb
آرام کَرنا ۔ سَستانا ۔ آزاد کَر دینا ، جَیسے دَباو یا تَناو سے ۔
150.UnbeseemingAdjective
نامُناسَب ۔ نازیبا ۔ بَد زیب ۔ جو نامُناسَب ہو ۔
un found in 2,103 words & 85 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.