English to Urdu Translation

un found in 2,103 words & 85 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
26.Unaccustomedadj.
غیر مستعمل۔ غیر مانوس
Adjective
غَیر مانوس ۔ غَیر مَعمُولی ۔ خَلافِ مَعمُول ۔ غَیر عادی ۔ عجیب ۔
27.Unachievableadj.
ناقابل حصول
28.Unacknowledgedadj.
غیر مقبولہ۔ بے رسید
Adjective
بے رَسید ۔ غَیر تَسلیم شُدہ ۔ غَیر اعتراف شُدہ ۔ غَیر مَقبُولَہ ۔
29.Unacquaintedadj.
ناواقف۔ نا آشنا۔ بے خبر۔ نا محرم۔ اجان
Adjective
ناآشنا ۔ ناواقَف ۔ غَیر مانُوس ۔ عِلم نہ رَکھنے والا ۔
30.UnadaptableAdjective
غَیر تَصَرُّف پَذیر ۔ ہَم آہَنگی یا تَطبیق کی صَلاحیت نہ رَکھنے والا ۔ ماحول کے مُطابِق خُود کو نہ ڈھالنے والا ۔
31.UnadaptedAdjective
جِس میں مُطابقَت پَیدا نہ کی گئی ہو ۔ جو تَصَرُّف میں نہ لایا گیا ہو ۔
32.Unadjustedadj.
بے تصفیہ۔ بے ترتیب
33.Unadmiredadj.
ناپسندیدہ۔ تعریف سے محروم
34.Unadornedadj.
بے زینت۔ آراستہ
Adjective
غَیر آراستَہ ۔ بے آرائش ۔ سادَہ ۔ بے زینَت ۔ نا آراستَہ ۔
35.UnadulteratedAdjective
بے مَلاوَٹ ۔ بِلا مَلاوَٹ ۔ اصلی ۔ خالَص ۔ بے میل ۔
36.UnadulteratedlyAdverb
بِلا مَلاوَٹ کے ۔ بِلا آمیزَش کے ۔ خالَص شَکَل میں ۔
37.Unadvisableadj.
نامناسب۔ غیر واجب۔ نرالا۔ خلاف مصلحت
Adjective
نامُناسَب ۔ غَیر مَعقُول ۔ غَیر واجَب ۔ خَلافِ مَصلَحَت ۔
38.UnadvisablyAdverb
نامُناسَب طور پَر ۔ غَیر مَعقُول طَریق سے ۔
39.Unadvisedadj.
1. بے صلاح۔ اسوچ
2. بے احتیاط۔ بلا تحاشا
Adjective
بِلا مَشورہ ۔ مَشورے سے محرُوم ۔ بے سوچے سَمجھے ۔ بے موقع ۔ بِنا صَلاح لیے ۔
40.Unadvisedlyadv.
بے احتیاطی سے۔ بلا تامل۔ بلا تحاشا۔ بے صلاح
Adverb
بِلا سوچے سَمجھے ۔ بَغیر مَعقُول مَشوَرے کے ۔ بے جا جُرّات سے ۔
41.UnadvisednessNoun
عاقبَت نا اندیشی ۔ غَیر مَعقُولیت ۔
42.Unaffectedadj.
1. بغیر محبت والا۔ بے شفقت۔ غیر متاثر
2. بے ساختہ۔ حقیقی۔ ذاتی۔ اصلی۔ طبعی۔ بے ریا۔ غیر مصنوع
Adjective
شَفقَت و مُحَبَّت کا اِظہار نہ کَرنے والا ۔ غَیر مُتاثَّر ۔ سیدھا سادا ۔ مُخلَص ۔ فِطری ۔ جُوں کا تُوں ۔
43.UnaffectedlyAdverb
سادگی سے ۔ بَناوَٹ کے بَغَیر ۔ خَلُوص سے ۔
44.UnaffectednessNoun
بے ساختَہ پَن ۔ سادگی ۔ خَلُوص ۔
45.UnafraidAdjective
بے خَوف ۔ نَڈَر ۔ بے جھِجھَک ۔
46.UnalliedAdjective
بے تَعلُّق ۔ بے رِشتَہ ۔ غَیر مُتعَلّق ۔
47.Unalloyedadj.
خالص۔ کھرا۔ بے میل
Adjective
بے آمیزَش ۔ بے میل ۔ خالَص ۔
48.Unalterableadj.
امٹ۔ اٹل۔ ناقابل تبدیل
Adjective
ناقابِلِ تَبدیل ۔ اٹَل ۔ امِٹ ۔ تَغَیُّر سے بَری ۔ نہ بَدَلنے والا ۔
49.UnalterablenessNoun
غَیر تَغَیُّر پَذیری ۔
50.UnalterablyAdverb
غَیر تَغَیُّر پَذیری سے ۔ نہ بَدَلنے سے ۔
un found in 2,103 words & 85 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.