English to Urdu Translation

un found in 2,103 words & 85 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
51.UnalteredAdjective
نہ بَدلا ہُوا ۔ غَیر مُتغَیَّر ۔
52.UnambitiousAdjective
غَیر حَوصلَہ مَند ۔ بِلا اُمَنگ ۔ بے خَواہِش ۔
53.Unamendableadj.
ناقابل ترمیم
54.Unamiableadj.
بے انس۔ جو ملنسار نہ ہو۔ غیر دلکش
Adjective
غَیر دِلکَش ۔ غَیر دوستانَہ ۔ غَیر خَلیق ۔ اکّھَڑ ۔ بَد مِزاج ۔
55.UnaneledAdjective
مالَش نہ کیا گیا ۔ کیتھولَک عیسائیوں میں وہ مَرنے والا جِس کے سَر پَر پاک تیل نہ ڈالا گیا ہو ۔ بِلا تَدھین ۔
56.UnaniNoun, Name, Greek, Historical
جنوب مشرقی ملک یونان کے باشندے اور بولی جانے والی زبان
57.Unanimitiesn.
یک دلی۔ یگانگت۔ ہمدمی۔ اتفاق۔ اتحاد۔ یکجہتی
Noun
اِتفاق کُلی ۔ باہمی رَضا مَندی ۔ اِتّحاد ۔ اِتّحادِ راۓ ۔ ایکا ۔
58.Unanimityn.
یک دلی۔ یگانگت۔ ہمدمی۔ اتفاق۔ اتحاد۔ یکجہتی
Noun
اِتفاق کُلی ۔ باہمی رَضا مَندی ۔ اِتّحاد ۔ اِتّحادِ راۓ ۔ ایکا ۔
59.Unanimousadj.
ہم کلام۔ یک دل۔ ہم زبان۔ متفق۔ متفق الرائے۔ یکرنگ
Adjective
بِالاِتفاق ۔ با اِتفاق کُلی ۔ یَک راۓ ۔ باہمی رَضا مَندی سے مَنظُور شُدہ ۔
60.Unanimouslyadv.
بالاتفاق۔ ہم زبان یا ایک رائے ہو کر۔ ایک ساتھ
Adverb
اِتفاق کُلی سے ۔ ایک راۓ سے ۔ کامَل رَضا مَندی سے ۔
61.UnanimousnessNoun
کامَل رَضا مَندی ۔ اِتفاق کُلی ۔ اِتفاق راۓ ۔
62.UnanographyNoun
افلاک نِگاری ۔ فلکیات کی وہ شاخ جو آسمانوں کی نقشہ سازی اور کیفیت سے مُتعلق ہے ۔
63.Unanswerableadj.
لاجواب۔ بے جواب۔ ان اتر۔ لا رد۔ ناقابل تردید
Adjective
ناقابِلِ جَواب ۔ بے جَواب ۔ مَسکَت ۔ ناقابِلِ تَردید ۔ اکاٹ ۔
64.UnanswerablyAdverb
ناقابِلِ تَردید طَریقے سے ۔
65.UnansweredAdjective
بِلا جَواب ۔ جَواب کے بَغَیر ۔
66.Unanturallyadv.
طبیعت کے خلاف۔ غیر فطری طورپر
67.Unappealableadj.
جس کا مرافعہ نہ ہو سکے
Adjective
ناقابِلِ اپیل ۔ ناقابِلِ مَرافعہ ۔ جِس کی اعلیٰ عدالَت میں اپیل نہ کی جا سَکے ۔
68.Unappeasableadj.
بلا تشفی۔ بلا تسکین
Adjective
غَیر تَسکین پَذیر ۔ جِس کی تَسکین نہ ہو سَکے ۔ بِلا تَسکین ۔
69.UnappetizingAdjective
غَیر مُشتَہی ۔ جِس سے بھُوک نہ لَگے ۔ نا مَرغُوب ۔
70.Unappliedadj.
غیر مستعمل۔ جو کسی خاص مقصد کے لیے استعمال نہ کیا گیا ہو
71.UnappreciatedAdjective
بے قَدَر ۔ جِس کی قَدر و قیمَت کا دَرُست اندازہ نہ لَگایا گیا ہو ۔
72.UnappreciativeAdjective
ناقَدری کا ۔ ناقَدَر افزا ۔
73.Unapprehensibleadj.
بعید الفہم
74.Unapprisedadj.
ناواقف۔ بے خبر
75.UnapproachableAdjective
ناقابِلِ رَسائی ۔ جِس سے دوستی مُشکِل ہو ۔ کَم آمیز ۔ بے مِثَل ۔
un found in 2,103 words & 85 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.