Advertisement
 
results per page.      
   
The word(s) "اونچے" appears 8 time(s) in 6 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.

(1) وہ اونچے درجوں والا عرش کا مالک ہے اپنے حکم سے اپنےبندوں میں سے جس کے پاس چاہتا ہے وحی بھیجتا ہے تاکہ وہ ملاقات (قیامت) کے دن سے ڈرائے
(2) اور وہ (آسمان کے) اونچے کنارے پر تھا
(3) اور اونچے فرشتوں میں
(4) اور ہم نے اس میں مضبوط اونچے اونچے پہاڑ رکھ دیئے اور ہم نے تمہیں میٹھا پانی پلایا
(5) اونچے باغ میں ہوں گے
(6) وہاں اونچے اونچے تخت ہوں گے

The word(s) "اونچے" appears 8 time(s) in 6 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.