Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "تراش" appears 6 time(s) in 6 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.

(1) اور یاد کرو جب کہ تمہیں عاد کے بعد جانشین بنایا اور تمہیں زمین میں جگہ دی کہ نرم زمین میں محل بناتے ہو اور پہاڑو ں میں گھر تراشتے ہو سو الله کے احسان کو یاد کرو اور زمین میں فساد مت مچاتے پھرو
(2) او وہ لوگ پہاڑوں کو تراش کر گھر بناتے تھے کہ امن میں رہیں
(3) او رتم پہاڑوں کوتراش کر تکلف کے گھر بناتے ہو
(4) اور جب انہیں ہماری واضح آیتیں سنائی جاتی ہیں تو کہتے ہیں کہ یہ محض ایسا شخص ہے جو چاہتا ہے کہ تمہیں ان چیزوں سے رو ک دے جنہیں تمہارے باپ دادا پوجتے تھے اور (قرآن کی نسبت) کہتے ہیں کہ یہ محض ایک تراشا ہوا جھوٹ ہے اورکافروں نے حق کے متعلق کہا جب ان کے پاس آیا کہ یہ محض ایک صریح جادو ہے
(5) کہا کیا تم پوجتے ہو جنہیں تم خود تراشتے ہو
(6) اور ثمود کے ساتھ جنہوں نے پتھروں کو وادی میں تراشا تھا

The word(s) "تراش" appears 6 time(s) in 6 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.