Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "طاق" appears 38 time(s) in 35 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(31) تاکہ تم ان کی پیٹھ پر چڑھ بیٹھو اور جب اس پر بیٹھ جاؤ پھر اپنے پروردگار کے احسان کو یاد کرو اور کہو کہ وہ (ذات) پاک ہے جس نے اس کو ہمارے زیر فرمان کر دیا اور ہم میں طاقت نہ تھی کہ اس کو بس میں کرلیتے
(32) پھر وہ نہ تو اُٹھنے کی طاقت رکھتے تھے اور نہ مقابلہ ہی کرسکتے تھے
(33) (یعنی جبرائیل) طاقتور نے پھر وہ پورے نظر آئے
(34) ہمیں مشرقوں اور مغربوں کے مالک کی قسم کہ ہم طاقت رکھتے ہیں
(35) اور جفت اور طاق کی
Back      
Pages 1 2 3 4

The word(s) "طاق" appears 38 time(s) in 35 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.