Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "کھلا" appears 39 time(s) in 37 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(31) اور نہ فقیروں کو کھانا کھلاتے تھے
(32) اور باوجود یہ کہ ان کو خود طعام کی خواہش (اور حاجت) ہے فقیروں اور یتیموں اور قیدیوں کو کھلاتے ہیں
(33) (اور کہتے ہیں کہ) ہم تم کو خالص خدا کے لئے کھلاتے ہیں۔ نہ تم سے عوض کے خواستگار ہیں نہ شکرگزاری کے (طلبگار)
(34) اور نہ مسکین کو کھانا کھلانے کی ترغیب دیتے ہو
(35) یا بھوک کے دن کھانا کھلانا
(36) جس نے ان کو بھوک میں کھانا کھلایا اور خوف سے امن بخشا
(37) اور فقیر کو کھانا کھلانے کے لیے (لوگوں کو) ترغیب نہیں دیتا
Back      
Pages 1 2 3 4

The word(s) "کھلا" appears 39 time(s) in 37 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.