English to Urdu Translation
un found in 2,103 words & 85 pages. 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
1. | Un | الفاظ کے شروع میں نہی اور نفی کے معنی میں آتا ہے۔ ان۔ نر۔ نی۔ کو۔ بے۔ نہ۔ کم |
2. | Un-american | Adjective غَیر امریکی ۔ امریکی رَسَم و رِواج کے خَلاف ۔ اُن کا دُشمَن ۔ غَدّار ۔ |
3. | Una corda | Adjective, Adverb نَرم کَلید کے دَہانے کے ساتھ ، خَصُوصاً پیانو کے بَجانے میں ہدایت کے لیے مُستَعمِل ۔ نَرم پَیڈَل کا ۔ |
4. | Una corda pedal | Noun نَرم پَیڈَل ۔ جیسے پیانو کا ۔ |
5. | Una voce | adv. ہم زبان۔ ایک منہ۔ ہم آواز |
6. | Unabashed | adj. بے شرم۔ ناخجل۔ غیر محجوب Adjective ڈھیٹ ۔ بے حَجاب ۔ نَڈَر ۔ بے شَرم ۔ غَیر پَریشان ۔ |
7. | Unabashedly | Adverb ڈھٹائی سے ۔ بے شَرمی سے ۔ بے حَجابی سے ۔ |
8. | Unabated | adj. بغیر کمی۔ بلا تخفیف Adjective طاقَت ، قُوّت اور زور میں کَم ہونے والا ۔ جِس کا زور کَم ہونے میں نہ آ رہا ہو ۔ |
9. | Unabatedly | Adverb طاقَت ، قُوّت اور زور میں کَمی نہ ہونے سے ۔ بے تَکان ۔ |
10. | Unable | adj. ناطاقت۔ بے مقدور۔ ناقابل۔ بے قابو۔ بے بس۔ عاجز۔ ناچار Adjective ناقابِل ۔ مَعذور ۔ قاصَر ۔ کِسی کام کے کَرنے کی اہلیت ۔ |
11. | Unabridged | adj. بلا اختصار۔ بے کم و کاست Adjective غَیر اِختصار شُدہ ، جیسے کوئی لُغَت ۔ غَیر مُختَصَر ۔ مُکَمَّل ۔ جامع ۔ پُورا ۔ |
12. | Unabridgeds | adj. بلا اختصار۔ بے کم و کاست Adjective غَیر اِختصار شُدہ ، جیسے کوئی لُغَت ۔ غَیر مُختَصَر ۔ مُکَمَّل ۔ جامع ۔ پُورا ۔ |
13. | Unacademic | Adjective غَیر عِلمی ۔ غَیر عالمانَہ ۔ غَیر رَسمی ۔ |
14. | Unaccented | adj. بے زور۔ بے تاکید |
15. | Unacceptable | adj. نامنظور۔ ناپسند۔ ناگوار۔ ناقابل قبول Adjective ناقابِل قَبُول ۔ ناخُوشگوار ۔ ناکافی ۔ ناپَسَندیدہ ۔ نامَنظُور ۔ |
16. | Unaccepted | Adjective غَیر تَسلیم شُدہ ۔ جِسے مَنظُور نہ کیا گیا ہو ۔ جِسے قَبُول نہ کیا گیا ہو ۔ |
17. | Unaccommodated | Adjective جِسے رہنے کے لیے جَگہ نہ دی گئی ہو ۔ جِس کے پاس رہنے کی جَگہ نہ ہو ۔ |
18. | Unaccommodating | Adjective بے مَرَوَّت ۔ نامَدَد گار ۔ |
19. | Unaccompanied | adj. اکیلا۔ تنہا Adjective اہالی موالی کے بَغیر ۔ اکیلا ۔ تَنہا ۔ بے سَنگَت لِکھا ہُوا ۔ بے ساز ادا کیا ہُوا ۔ |
20. | Unaccomplished | adj. ناکامل۔ ادھورا Adjective ادھورا ۔ نوآموز ۔ بے کَمال ۔ ناتمام ۔ بے ہُنَر ۔ نامُکَمَّل ۔ |
21. | Unaccountable | adj. لاجواب۔ بلا دلیل۔ بلاوجہ Adjective بِلا دَلیل ۔ ناقابِلِ توجیہ ۔ غَیر جواب دہ ۔ عجیب ۔ |
22. | Unaccountableness | Noun ناقابِلِ توجیہ کیفیت ۔ غَیر جَواب دہی ۔ |
23. | Unaccountably | adv. عجیب طور سے۔ بلاوجہ Adverb ناقابِلِ توجیہ طَریقے سے ۔ عجیب طور سے ۔ |
24. | Unaccounted for | Adjective جِس کی کوئی وضاحَت نہ کی گئی ہو ۔ جو کِسی کھاتے میں نہ ہو ۔ غَیر محسُوب ۔ |
25. | Unaccredited | adj. غیر مقبولہ۔ غیر مجاز Adjective غَیر معتَبَر ۔ غَیر مَجاز ۔ غَیر مُصَدقَہ ۔ غَیر مَنسُوب ۔ |
un found in 2,103 words & 85 pages. 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.