English to Urdu Translation

h found in 4,410 words & 177 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
1.HNoun
ہائیڈروجن کی کیمیائی علامت ۔
Noun
کائناتی مُستَقِل جو پلانِک کا مُستَقِل کہلاتا ہے ۔
2.H, hNoun
انگریزی حَروفِ تَہَجّی کا آٹھواں حَرف ۔ کِسی سِلسِلے کا آٹھواں ۔ اِس حَرف کی تَرسیمی نُماٴئندگی ۔ ہائیڈروجَن کے لیے عِلامَت ۔
3.H-bombNoun
ہائیڈروجن بَم ۔
4.H. & d. numberNoun
فوٹو گرافی کی قلم کی احساس پذیری کا علامتی عدد ۔
5.H.c.fNoun
عاد اعظم مُشتَرِک ۔
6.H.e.Noun
شدید دھماکا پیدا کرنے والا مادہ ۔
7.H.pNoun
ہارس پاور ۔
8.H.tNoun
بُلند قوہ کا مُخفف ۔
9.Haintj.
آہا۔ کیا خوب۔ واہ واہ۔ اے واہ۔ ہاہا۔ اوہو۔ واچھڑے۔ سبحان الله۔ افسوس۔ ہائے ہائے۔ ہائے۔ حیف
10.Ha, hahInterjection
اوہ ۔ اوہو ۔ اخاہ ۔ ارے ۔ اہا ۔ واللہ ۔ کیا ۔ خُوب ۔ حیرت ۔ تعجُّب ۔
11.Ha-haNoun
ہاہا ۔ نشیب میں لگی ہوئی باڑ جو باغ سے دیدِ نظارہ میں مَخل نہ ہو ۔
12.HaadiNoun, Name, Historical
ھادی، ۷۸۵ تا ۷۸٦ ، عباسی خلافت کا چوتھا خلیفہ، ایک سال خلیفہ رھا، باپ مہدی کی طرح زندیقیوں کا سخت دشمن تھا ۔
13.HaadinNoun, Adjective
ھادٍ ﷺ ۔ ہدايت فرمانے والے ۔ ہادی ۔ رہنما ۔ اچھائی کی تلقين کرنے والے ۔ برائی سے بچنے کی ہدايت کرنے والے ۔
14.HaashirNoun, Adjective
حاشِر ﷺ ۔ اکٹھا کرنے والا ۔ جمع کرنے والا ۔ ملانے والا ۔ يکجا کرنے والا ۔ اتفاق پر آمادہ کرنے والا ۔
15.HaashmiNoun
حَضُور ﷺ کا خاندان کی نِسبَت سے ایک مُبارَک نام ۔ ھاشمی ۔ ھاشمی خاندان والے ۔ خاندان کی نِسبَت سے ایک نام ۔
16.HabaneraNoun
ہبا نِرا ۔ کیوبا کا ایک دھیما ناچ ۔ اِس ناچ کے لیے دُہرے تال کی موسیقی ۔
17.Habeas corpusn.
حکم نامہٴ چالان مجرم۔ پروانہٴ حاضریٴ مجرم
Noun
پَروانہ حاضری مُلزَم ۔ عدالَت کا فَرمان جِس کا مَقصَد کِسی شَخص کو غیر قانونی حِراسَت سے آزاد کَرنا ہو ۔
18.HabeebNoun
حَبیب ۔ حَضُور ﷺ کے مُبارَک ناموں میں سے ایک نام
19.Haber processNoun
عمل ہابِر ۔ ایمونیا تیار کرنے کا طریقہ ۔
20.Haberdashern.
بساطی۔ بکس والا۔ سوئی کنگھی بیچنے والا۔ خردہ فروش
Noun
بزاز ۔ بساطی ۔ پَرچہ فَروش ۔ مَردانہ اِستعمال کا سامان فَروخت کَرنے والی دُوکان کا مالِک ۔ خوردہ فَروش ۔ ریزہ فَروش ۔
21.Haberdasheriesn.
بساطی کا سودا یا اسباب۔ خردہ فروشی
Noun
خوردہ فَروشی ۔ پارچہ فَروشی ۔ دُکانداری ۔
22.Haberdashersn.
بساطی۔ بکس والا۔ سوئی کنگھی بیچنے والا۔ خردہ فروش
Noun
بزاز ۔ بساطی ۔ پَرچہ فَروش ۔ مَردانہ اِستعمال کا سامان فَروخت کَرنے والی دُوکان کا مالِک ۔ خوردہ فَروش ۔ ریزہ فَروش ۔
23.Haberdasheryn.
بساطی کا سودا یا اسباب۔ خردہ فروشی
Noun
خوردہ فَروشی ۔ پارچہ فَروشی ۔ دُکانداری ۔
24.Habergeonn.
گلے اور سینے کا بکتر
Noun
بغیر آستینوں کی جیکٹ پَر مُشتَمِل مُختَصِر زَرہ بَکتَر ۔ چار آئینہ ۔
25.Habib kot-railway stationحبيب کوٹ ريلوے جنکشن ۔
h found in 4,410 words & 177 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.