English to Urdu Translation

anti found in 262 words & 11 pages.
  Previous    2    3    4    5    6    7    8    9    10    11    Next
151.AntilogarithmNoun
ضِد لو گار تھم ۔ جوابی لوگار تھم ۔
152.Antilogarithm, antilogNoun
(رِياضی) ضَدِ لوگارِتھم ۔ لوگارِتھم کے مُطابِق عدَد ۔
153.Antilogyn.
منطقی حدود کا تضاد
154.Antilueticدافع آتشَک ۔ ایسا ایجینٹ جو آتشَک کو آرام دیتا ہے یا روکتا ہے
155.AntimacassarNoun
روغَن چُوس ۔ فَرنيچَر پوش ۔ غَلافِ کُرسی ۔
156.AntimalarialAdverb
مانع ملیریا ۔ ایسا اقدام جو ملیریا کو خَتَم کرنے کے لیےکیا جائے ۔
157.AntimerNoun, Adjective
ہم مناظر ۔ ایک ہی شکل کے دو کرِسٹل جِن کی ترتیب ایک دُوسرے کے برعکس ہو ۔
158.Antimetaboliteایسی مُرَکّبات جو خُلیے کو چاہیے لیکِن وہ خُلیے کی مزید تَکمیل کو روک دیتے ہَیں
159.AntimicrobialNoun
اینٹی مائیکروبیل ۔ خُورد جِسمیوں یا مائیکروبز کے خَلاف
160.Antimigraineضِد مائیگرین ۔ مائیگرین کے خَلاف
161.Antimonialadj.
سرمہ جیسا ۔ سرمہ آگیں
Adjective
سُرمَئی ۔ سُرمے ، اينٹی مونی سے مُتعلِق اينٹی مونی سے تَيار کَردَہ کوئی شے ۔
162.AntimonicAdjective
سُرمَئی ۔ اينٹی مونی کا حامِل ۔
163.Antimoniesn.
سرمہ ۔ انجن
اينٹی مونی ۔ سرمہ
Noun
قانونی تضاد ۔
Noun
اثمد ۔ کحل ۔ سُرمہ ۔ ایک نیلگوں سفید معدنی عنصر ۔
Noun
سُرمَہ ۔ کَحَل ۔ اينٹی مونی ايک دھاتی ، چَمکيلا ، بھُربھُرا سُفيد رَنگ کا عنصَر ۔
164.AntimoniousAdjective
اينٹی مونائی ۔ جِس ميں اينٹی مونی (سُرمَہ) کی مِقدار زِيادَہ ہو ۔
165.Antimonyn.
سرمہ ۔ انجن
اينٹی مونی ۔ سرمہ
Noun
قانونی تضاد ۔
Noun
اثمد ۔ کحل ۔ سُرمہ ۔ ایک نیلگوں سفید معدنی عنصر ۔
Noun
سُرمَہ ۔ کَحَل ۔ اينٹی مونی ايک دھاتی ، چَمکيلا ، بھُربھُرا سُفيد رَنگ کا عنصَر ۔
166.Antimony and potassium tartrateسُرمہ اور پوٹاشیم ٹارٹریٹ ۔ قے آوَر طرطیر ۔ ایک پُرانے دَوا
167.Antimycoticسَماروغ کو تَباہ کَرنے والا ایجِنٹ
168.AntineuriticNoun
اعصابی دَرد کو روکنے والا عامَل
169.AntingNoun
نَمَل فِشانی ۔ بَعض پَرِندوں کا طَفيلی کيڑے مَکوڑوں کو اپنے پَروں سے جھاڑنے کا عمَل ۔
170.AntinodeNoun
(طَبيعيات) ضَدِ عُقدَہ ۔ وہ نُقطَہ ، خَط يا سَطَح جَہاں کِسی مَرتَعش کا وَجُود کا اِرتَعاش سَب سے زِيادَہ ہوتا ہے ۔
171.AntinodesNoun
ایسی تار جو بجانے میں دونوں جانِب مُرتعش کرے ۔
172.AntinomianAdjective
قانُون کے بَر عکس ۔ اينٹی نومين ۔ مُنکَرِ اِخلاقِيات ۔
173.AntinomyNoun
قَوانين اور اصُولوں ميں اِختِلاف ۔ تَضاد ۔ اِنکارِ اِخلاقِيات ۔
174.AntinuclearAdjective
خِلافِ جوہری قُوَت ۔ جوہَری اسلَحے يا تَوانائی کے مَراکَز کی تَنصيب کے خِلاف ۔
175.Antioxinمانع سمیت ۔ اینٹی ٹاکسَن ۔ ضِد سَمیات ۔ اِنسانی خُون میں کیمیائی مادے ٹاکسَن کے اثَر کی تَعدیل کَرتے ہَیں جِنہیں اینٹی ٹاکسَن کہتے ہَیں
anti found in 262 words & 11 pages.
  Previous    2    3    4    5    6    7    8    9    10    11    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.