English to Urdu Translation
| am found in 443 words & 18 pages. Previous 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 Next | ||
| 176. | Amercing | v. a. جرمانہ کرنا ۔ ڈنڈ لینا مالی جُرمانے کی صُورَت ميں سَزا دينا ۔ ڈنڈ ڈالنا ۔ جُرمانَہ کَرنا ۔ |
| 177. | American | Adjective امريکی ۔ امريکا کا باشِندَہ يا اُس کی زُبان سے مُتعلِق ۔ |
| 178. | American eagle | امريکی عقاب ۔ گَنجا عقاب ۔ |
| 179. | American english | Noun رِياسَتہائے مُتحَدَہ امريکا ميں بولی اور لِکھی جانے والی انگريزی جو بَرطانِيَہ آسٹريلوی اور کينيڈا کی انگريزی سے قَدرے مُختَلِف ہے ۔ |
| 180. | American indian | Noun امريکی اِنڈِيَن ۔ شُمالی اور جُنُوبی امريکا ميں بَسنے والی قَديم اقوام ميں سےکوئی ايک ۔ |
| 181. | American ivy | امريکی لَبلاب ۔ ايک وَرجينی بيل ۔ |
| 182. | American legion | سابِق امريکی سِپاہِيوں کی انجُمَن ۔ |
| 183. | American plan | Noun امريکی طَريقَہ ۔ ايک ہوٹَل چَلانے کا طَريقَہ ۔ |
| 184. | American sable | امريکی سَمُور ۔ صُنوبَری مِرگ يا اُس کی سَمُور ۔ |
| 185. | Americanism | امريکِيَت ۔ امريکا پَرَستی ۔ امريکی بَہی خَواہی ۔ حِکمَت عملِيوں اور سِياسَت سے وفاداری۔ |
| 186. | Americanist | ماہِر امريکِيات ۔ امريکی اِنڈِيَن کی رَسُومات اور زُبانوں کے مُطالِعہ ميں اِمتِياز حاصِل کَرنے والا ۔ |
| 187. | Americanization | امريکی بَنانے کا عمَل ۔ امريکانا ۔ |
| 188. | Americanize | Verb, Interjection امريکی بَن جانا يا بَنانا ۔ امريکی چال چَلَن کا پابَند بَنانا يا ہونا ۔ |
| 189. | Americium | Noun ایک تابکار عنصر جِس کا ایٹمی عدد 95 ہے ۔ |
| 190. | Amess | n. جبہ ۔ جامہ ۔ چوغا ۔ چولا |
| 191. | Ametabolic | کايا نہ بَدَل ۔ (حيوانِيات) جِس کی قَلبِ ماہِيَت بہَت کَم يا بِلکُل نہ ہُوئی ہو ۔ عدمِ مُقلِب ۔ |
| 192. | Amethopterin | اینٹی فولَک ایسَڈ دَوا ۔ اِس خامرے کی عاملیت کو روکتا ہے جو فولَک ایسَڈ کو عامل میں تَبدیل کَرتا ہے ۔ اِس طَرَح تَقسیم میں مُلَوَّث خُلیوں کی خلاف سرگرم رہتا ہے |
| 193. | Amethyst | n. نیلم ايمے تھيسٹ ۔ ياقوت ۔ ايک قيمتی پتھر ۔ Noun ياقُوت ارغوانی ۔ بَنَفشی نيلا يا ارغوانی قِسَم کا پَتھَر ۔ |
| 194. | Amethystine | Adjective مَرطيسی ياقُوتِ ارغوانی سے مُتعلِق ۔ |
| 195. | Amethysts | n. نیلم ايمے تھيسٹ ۔ ياقوت ۔ ايک قيمتی پتھر ۔ Noun ياقُوت ارغوانی ۔ بَنَفشی نيلا يا ارغوانی قِسَم کا پَتھَر ۔ n. ہر دلعزیزی ۔ من بھائتا |
| 196. | Ametria | Greek بے رحمی ۔ بَچّہ دانی یا یُوٹرَس کی غَیر موجُودگی |
| 197. | Ametrophia | Noun, Adjective, Greek تیرہ نِگاہی ۔ ناقَص بصارَت جو آنکھ کی اِنعطافی طاقت کے نامُکَمَّل ہونے کی وجہ سے ہے |
| 198. | Ametropia | نَقصُ البَصَر ۔ (امراضِيات) آنکھوں کی ايک بيماری جِس کا تَعلُق اِنعطافِ ضَيا سے ہے ۔ |
| 199. | Amharic | Adjective امھاری ۔ ايتھوپِيا کی سامیُ النَسَل سَرکاری و دَرباری زُبان ۔ |
| 200. | Ami | دوست (امريکی بَراعظَم ميں) امريکی کو کہتے ہيں ۔ |
| am found in 443 words & 18 pages. Previous 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.