English to Urdu Translation
anti found in 262 words & 11 pages. Previous 4 5 6 7 8 9 10 11 Next | ||
201. | Antiquates | v. a. متروک کرنا ۔ بے رواج کرنا Verb قَديم بَنانا ۔ کِسی چيز کو قَديم بَنا کَر پيش کَرنا ۔ |
202. | Antiquating | v. a. متروک کرنا ۔ بے رواج کرنا Verb قَديم بَنانا ۔ کِسی چيز کو قَديم بَنا کَر پيش کَرنا ۔ |
203. | Antique | adj. 1. پرانا ۔ قدیم 2. انوکھا ۔ نرالا Adjective عتيق ۔ پارينَہ جو ايامِ قَديم ميں گُزرا ہو ۔ پُرانے فيشَن کا ۔ |
204. | Antiqued | adj. 1. پرانا ۔ قدیم 2. انوکھا ۔ نرالا Adjective عتيق ۔ پارينَہ جو ايامِ قَديم ميں گُزرا ہو ۔ پُرانے فيشَن کا ۔ |
205. | Antiqueness | Noun قَدامَت ۔ عتيقِيَت ۔ پارينِيَت ۔ دَقيانُوسِيَت ، |
206. | Antiques | adj. 1. پرانا ۔ قدیم 2. انوکھا ۔ نرالا Adjective عتيق ۔ پارينَہ جو ايامِ قَديم ميں گُزرا ہو ۔ پُرانے فيشَن کا ۔ |
207. | Antiquing | adj. 1. پرانا ۔ قدیم 2. انوکھا ۔ نرالا Adjective عتيق ۔ پارينَہ جو ايامِ قَديم ميں گُزرا ہو ۔ پُرانے فيشَن کا ۔ |
208. | Antiquities | n. 1. پہلا یا پرانا وقت ۔ اگلا زمانہ ۔ زمانہٴ سابق ۔ زمانہٴ سلف 2. سدامت ۔ قدامت ۔ بہت دن کا 3. پرانے لوگ ۔ اگلے لوگ ۔ متقدمین 4. تبرکات ۔ آثار ۔ چنھ Noun عہَدِ عتيق ۔ قَديم ہونے کی خَصُوصِيَت ۔ عرصَہ دَراز ۔ ايامِ قَديم ۔ adj. لہو چھانٹ ۔ مصفی خون |
209. | Antiquity | n. 1. پہلا یا پرانا وقت ۔ اگلا زمانہ ۔ زمانہٴ سابق ۔ زمانہٴ سلف 2. سدامت ۔ قدامت ۔ بہت دن کا 3. پرانے لوگ ۔ اگلے لوگ ۔ متقدمین 4. تبرکات ۔ آثار ۔ چنھ Noun عہَدِ عتيق ۔ قَديم ہونے کی خَصُوصِيَت ۔ عرصَہ دَراز ۔ ايامِ قَديم ۔ |
210. | Antirachitic | Noun نافع کَساحَت ۔ ملاستِ عَظّام یا کَساح کو آرام کَرنے والا ایجِنٹ حیاتین د سے مُتعَلِق |
211. | Antireflux | خَلافِ ری فلیکس ۔ واپِس بہنے کے خَلاف |
212. | Antirheumatic | Noun دافع گَنٹھیا ۔ ایسا ایجِنٹ جو جوڑوں کے دَرد کو کَم کَر دےتا ہے |
213. | Antirrhinum | Noun تھوتھنی نُما ۔ اِس نوع کے پھُول جانوَروں کی تھوتھنی سے مُشابَہ ہوتے ہيں ۔ |
214. | Antis | ہرن ۔ بپرت ۔ بردھ ۔ ضد ۔ دافع ۔ نقیض ۔ خلاف Prefix مخالف ۔ ضد ۔ کسی چیز کے پیچھے پڑھ جانا ۔ Noun مُخالِف ۔ حَريف ۔ دُشمَن ۔ وہ جو کِسی روش اقدام يا پارٹی کے خِلاف ہو ۔ |
215. | Antiscorbutic | دافع اسکَربُوط ۔ وِٹامَن سی کے مُتعَلِق ۔ ایسا ایجِنٹ جو اسکَربُوط کو آرام کَرتا ہے Noun مائع سکروی ۔ ایسا مادّہ جو سکروی کو روکنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
216. | Antiscorbutical | adj. لہو چھانٹ ۔ مصفی خون |
217. | Antisecretory | مانع اخراج ۔ وہ ایجِنٹ جو اخراج نہ ہونے دے ۔ یَعنی افراز نہ ہونے دے |
218. | Antiseorbutic | adj. لہو چھانٹ ۔ مصفی خون |
219. | Antisepsis | دافع عفُونَت ۔ سیپسَس کی رُکاوَٹ ۔ لارڈ لِسٹَر نے اِسے ۱۸۸۰ میں سَرجَری میں مُتعارَف کَروایا جِس نے کاربالَک ایسَڈ اِستَعمال کیا |
220. | Antiseptic | n. سڑن روک ۔ مصفی Noun مائع عفونت ۔ جراثیم کش اور دافِع عفُونت دوا جو زخموں میں جراثیم پیدا ہونے سے روکتی ہے ۔ Adjective دافِع عفُونَت ۔ عفُونَت رُبا ۔ جَراثيم سے پاک ۔ خَصُوصی طَور پَر صاف ۔ |
221. | Antiseptics | Noun دافع تعَفُّن ۔ عفُونَت رُبا ۔ مانع عفُونَت ۔ وہ اشیا جو خُورد جِسمیوں کو روکتی ہَیں ۔ اِس کا اطلاق جاندار بافتوں پر کیا جا سَکتا ہے n. سڑن روک ۔ مصفی Noun مائع عفونت ۔ جراثیم کش اور دافِع عفُونت دوا جو زخموں میں جراثیم پیدا ہونے سے روکتی ہے ۔ Adjective دافِع عفُونَت ۔ عفُونَت رُبا ۔ جَراثيم سے پاک ۔ خَصُوصی طَور پَر صاف ۔ |
222. | Antiserotonin | دافع سیروٹونَن ۔ سیروٹونَن کے اثَر کو کَم کَرتا ہے یا زائل کَرتا ہے |
223. | Antisialagogue | تھُوک کَم کَرنے والی دوا ۔ یہ ایجِنٹ تھُوک بَننے سے روکتا ہے |
224. | Antisocial | Adjective سماج دشمن ۔ ماحول کا دشمن ۔ ایسا انسان جو نقصان پینچائے ۔ Noun سَماج دُشمَن ۔ سوسائٹی یا مُعاشرہ کے خَلاف ۔ ایک اِصطلاح جو ایسے فَرد کے لیے اِستَعمال کی جاتی ہے جو سوسائٹی کے قوانین یا رَسم و رواج کو قبُول نہ کَرے |
225. | Antispasmodic | adj. اینٹھن مار ۔ دافع تشنج دافع تَشَنُّج ۔ ایسا اقدام جو عُضلے میں سَپازَم کو آرام پُہَنچائے |
anti found in 262 words & 11 pages. Previous 4 5 6 7 8 9 10 11 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.