English to Urdu Translation
| inter found in 498 words & 20 pages. Previous 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 Next | ||
| 226. | Interloped | v.n. ہاتھ ڈالنا۔ دست اندازی کرنا۔ مخل ہونا۔ بلا اجازت تجارت کرنا۔ دخل دینا۔ زبردستی کا شریک بننا۔ خواہ مخواہ دخل دینا |
| 227. | Interloper | n. بیجا دخل دینے والا۔ دست اندازی کرنے والا۔ ناحق کسی کام میں ہاتھ ڈالنے والا۔ دخل در معقولات کرنے والا۔ غیر مجاز تاجر۔ خدائی فوجدار Noun دَخَل انداز ۔ مُدخِل ۔ مُداخلَت کار ۔ خَلَل انداز ۔ بے جا دَخَل دینے والا ۔ |
| 228. | Interlopers | n. بیجا دخل دینے والا۔ دست اندازی کرنے والا۔ ناحق کسی کام میں ہاتھ ڈالنے والا۔ دخل در معقولات کرنے والا۔ غیر مجاز تاجر۔ خدائی فوجدار Noun دَخَل انداز ۔ مُدخِل ۔ مُداخلَت کار ۔ خَلَل انداز ۔ بے جا دَخَل دینے والا ۔ |
| 229. | Interlopes | v.n. ہاتھ ڈالنا۔ دست اندازی کرنا۔ مخل ہونا۔ بلا اجازت تجارت کرنا۔ دخل دینا۔ زبردستی کا شریک بننا۔ خواہ مخواہ دخل دینا |
| 230. | Interloping | v.n. ہاتھ ڈالنا۔ دست اندازی کرنا۔ مخل ہونا۔ بلا اجازت تجارت کرنا۔ دخل دینا۔ زبردستی کا شریک بننا۔ خواہ مخواہ دخل دینا |
| 231. | Interlude | n. دو سوانگوں کے بیچ میں کسی تماشے کا کرنے والا Noun وَقفہ ۔ کِسی سرگَرمی میں عارضی وَقفہ ۔ درمیان آنے والا واقعہ ۔ |
| 232. | Interludes | n. دو سوانگوں کے بیچ میں کسی تماشے کا کرنے والا Noun وَقفہ ۔ کِسی سرگَرمی میں عارضی وَقفہ ۔ درمیان آنے والا واقعہ ۔ adj. اس وقت کے متعلق جبکہ چاند بسبب قریب ہونے سورج کے نہیں دکھائی دیتا ہے۔ بین قمری |
| 233. | Interludial | Adjective درمیانی وقفے سے مُتَعلِّق ۔ درمیانی زمانے سے مُتَعلِّق ۔ |
| 234. | Interlunar | adj. اس وقت کے متعلق جبکہ چاند بسبب قریب ہونے سورج کے نہیں دکھائی دیتا ہے۔ بین قمری |
| 235. | Interlunar, interlunary | Adjective محاقی ۔ بین قمری ۔ نئے اور پُرانے چاند کے درمیان مُدَّت سے مُتَعلِّق ۔ |
| 236. | Interlunary | adj. اس وقت کے متعلق جبکہ چاند بسبب قریب ہونے سورج کے نہیں دکھائی دیتا ہے۔ بین قمری |
| 237. | Intermarriage | n. مناکحت۔ آپس میں بیاہ شادی کی رسم۔ باہم ازدواج Noun ازدواج باہمی ۔ دو قبیلوں یا خاندانوں وغیرہ کی درمیان ازدواجی تعلُّق ۔ |
| 238. | Intermarriages | n. مناکحت۔ آپس میں بیاہ شادی کی رسم۔ باہم ازدواج Noun ازدواج باہمی ۔ دو قبیلوں یا خاندانوں وغیرہ کی درمیان ازدواجی تعلُّق ۔ |
| 239. | Intermarried | v. a. آپس میں شادی بیاہ کرنا Verb شادی کے ذَریعے تعلُّق قائم کرنا ۔ مثلاً دو خاندانوں ، قبیلوں کے درمیان ۔ |
| 240. | Intermarries | v. a. آپس میں شادی بیاہ کرنا Verb شادی کے ذَریعے تعلُّق قائم کرنا ۔ مثلاً دو خاندانوں ، قبیلوں کے درمیان ۔ |
| 241. | Intermarry | v. a. آپس میں شادی بیاہ کرنا Verb شادی کے ذَریعے تعلُّق قائم کرنا ۔ مثلاً دو خاندانوں ، قبیلوں کے درمیان ۔ |
| 242. | Intermarrying | v. a. آپس میں شادی بیاہ کرنا Verb شادی کے ذَریعے تعلُّق قائم کرنا ۔ مثلاً دو خاندانوں ، قبیلوں کے درمیان ۔ |
| 243. | Intermeddle | v. a. بیجا مداخلت کرنا۔ دخل در معقولات کرنا۔ ناحق دست اندازی کرنا۔ مخل ہونا۔ پاؤں اڑانا Verb خواہ مخواہ دَخَل دینا ۔ دُوسروں کے مُعاملات میں مُداخلت کرنا ۔ بیجا مُداخلت کرنا ۔ |
| 244. | Intermeddler | n. حارج۔ مخل۔ دخل در معقولات کرنے والا۔ ناحق دست اندازی کرنے والا Noun حارِج ۔ دَخَل انداز ۔ مُخِل ۔ دَخَل در معقُولات کرنے والا ۔ |
| 245. | Intermedial | adj. درمیانی۔ بیچ کا۔ بچلا |
| 246. | Intermediary | Adjective وَسطی ۔ درمیانی ۔ بیچ کا ۔ وسیط ۔ درمیانی عامِل ۔ |
| 247. | Intermediate | Adjective درمیانہ ۔ درمیانی ۔ وَسطی ۔ مُتوَسط ۔ دو نُقاط ، مراحِل کے درمیان واقِع ۔ adj. درمیانی۔ بیچ کا۔ بچلا |
| 248. | Intermediate host | Noun وہ جِسم نامی جِس پر کوئی طفیلی جاندار پلتا ہو تاوقتیکہ وہ جِنسی طَور پَر نسل کَشی کے قابِل ہو کر اِسے چھوڑ نہ دے ۔ |
| 249. | Intermediately | adj. درمیان میں۔ بیچ بچاؤ کے طورپر۔ مابین Adverb مابین ۔ درمیانی طَور پَر ۔ بیچ میں ۔ |
| 250. | Intermediateness, intermediacy | Noun درمیانہ پَن ۔ وَسط ۔ توسَط ۔ |
| inter found in 498 words & 20 pages. Previous 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.