English to Urdu Translation
| am found in 443 words & 18 pages. Previous 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 Next | ||
| 251. | Ammonias | n. ہوش میں لانے کی دوا Noun ایک قِسم کی تیز بو رکھنے والی گیس جو نائیٹروجن کے ایک ایٹم اور ہائیڈروجن کے تین ایٹموں کا مُرکب ہے ۔ Noun ايمونيا ۔ اُڑ جانے والی القُلی ايک بے رَنگ ناگَوار بُو والی دَم گھُونٹ گيس ۔ |
| 252. | Ammoniate | Verb ايمونِيا آميزی کَرنا ۔ ايمونِيے ميں مِلانا يا اُس ميں بھَر دينا ۔ |
| 253. | Ammonic | Adjective ايمونيا سے مُتعلِق ۔ ايمونِيائی ۔ |
| 254. | Ammonification | Noun ايمونِيا زَدگی ۔ ايمونِيے کے ساتھ مِلنے يا اُس سے بھَر جانے کا عمَل ۔ اِس عمَل پيرائی کا نَتيجَہ ۔ |
| 255. | Ammonify | Verb ايمونِيا زَدَہ کَرنا ۔ ايمونِيا يا اس کے مُرَکبات بَنانا ۔ ايمونِيائی ہُوئی صُورَت پيدا کَرنا ۔ |
| 256. | Ammonites | Noun سرپایہ سُمندری جانداروں کے مُتحجرات ۔ |
| 257. | Ammonium | Noun گندہ بیروزہ کلخ ۔ ایٹموں کا گروپ ۔ Noun (کيمِيا) ايمونِيَم ۔ ايک جُزو مُستَقِل (اين ايچ فور ) |
| 258. | Ammonium chloride, sal-ammoniac | Noun (کيمِيا ادوِيَہ سازی) نوشادَر ۔ ايک سُفيد نَمَک ۔ ايمونِيَم کَلورائيڈ ، |
| 259. | Ammonium hydroxide | Noun ايمونِيَم ہائيڈرو آکسائيڈ (کيمِيا) ايک آب آميختَہ اساس جو صِرف ايمونِيا گيس اور پانی سے بَنے ہُوئے مَحلُول ميں ہوتا ہے ۔ |
| 260. | Ammonium nitrate | Noun (کيمِيا) ايمونِيَم نائيٹريٹ ۔ پانی ميں حَل پَذير نَمَک ۔ |
| 261. | Ammonium sulfate | Noun ايمونِيَم سَلفيٹ ۔ پانی ميں حَل پَذير نَمَک جو کھاد کے کام آتا ہے ۔ |
| 262. | Ammunition | n. اسباب حرب ۔ سامان جنگ ۔ باروت گولا ۔ میگزین ۔ لڑائی کا سامان ۔ اسلحہ Noun گولیاں ۔ گولہ بارود ۔ تباہی کرنے والا بارود ۔ مار گرانے والی گولیاں ۔ خطر ناک چیزیں ۔ Noun گولَہ بارُود ۔ اسلَحَہ ۔ سامانِ جَنگ ۔ کارتُوس ، مِيزائل ۔ توپ گولے وَغيرَہ ۔ |
| 263. | Ammunitions | n. اسباب حرب ۔ سامان جنگ ۔ باروت گولا ۔ میگزین ۔ لڑائی کا سامان ۔ اسلحہ Noun گولیاں ۔ گولہ بارود ۔ تباہی کرنے والا بارود ۔ مار گرانے والی گولیاں ۔ خطر ناک چیزیں ۔ Noun گولَہ بارُود ۔ اسلَحَہ ۔ سامانِ جَنگ ۔ کارتُوس ، مِيزائل ۔ توپ گولے وَغيرَہ ۔ |
| 264. | Amnesia | Noun نَسیان ۔ یادداشت کا ضیاع ۔ یادداشت کا چَلے جانا Noun, Adjective نسیان ۔ یاد داشت کم ہو جانا ۔ حافظے کا جاتے رہنا ۔ (امراضِيات) نَسيان ۔ يا داشت کا جُزوی يا کُلی طَور پَر زائل ہونا ۔ |
| 265. | Amnesic, amnestic | Noun نَسيانی ۔ جِس کی يادداشت جاتی رہی ہو ۔ |
| 266. | Amnestied | n. معافی ۔ عفو جرم ۔ جان بخشی Noun عام ۔ معافی ۔ امان ۔ تحفظ ۔ آرام ۔ Noun عفوِعام ۔ دَر گُزَر ۔ مُعافی ۔ مُعاف کَر دينے کا عمل ۔ کِسی کے قُصُور کو بھُول جانا ۔ prep. بیچ ۔ میں ۔ درمیان۔ منجملہ |
| 267. | Amnesties | n. معافی ۔ عفو جرم ۔ جان بخشی Noun عام ۔ معافی ۔ امان ۔ تحفظ ۔ آرام ۔ Noun عفوِعام ۔ دَر گُزَر ۔ مُعافی ۔ مُعاف کَر دينے کا عمل ۔ کِسی کے قُصُور کو بھُول جانا ۔ prep. بیچ ۔ میں ۔ درمیان۔ منجملہ |
| 268. | Amnesty | n. معافی ۔ عفو جرم ۔ جان بخشی Noun عام ۔ معافی ۔ امان ۔ تحفظ ۔ آرام ۔ Noun عفوِعام ۔ دَر گُزَر ۔ مُعافی ۔ مُعاف کَر دينے کا عمل ۔ کِسی کے قُصُور کو بھُول جانا ۔ |
| 269. | Amnestying | n. معافی ۔ عفو جرم ۔ جان بخشی Noun عام ۔ معافی ۔ امان ۔ تحفظ ۔ آرام ۔ Noun عفوِعام ۔ دَر گُزَر ۔ مُعافی ۔ مُعاف کَر دينے کا عمل ۔ کِسی کے قُصُور کو بھُول جانا ۔ prep. بیچ ۔ میں ۔ درمیان۔ منجملہ |
| 270. | Amniocentesis | Greek بَچّے کی تھیلی سے پانی یا مائع کا امتصاص Noun بُزل ۔ غُلاف ۔ جَنين ۔ تَجزِيے کی غَرض سے حاملَہ کے رَحَم سے جينيَتی مائع نِکالنے کا عمَل ۔ |
| 271. | Amniography | Adverb, Greek بَچّے کی تھیلی کا یا جنینی تھیلی کا ایکسرے |
| 272. | Amnion | Adjective, Greek غُلافِ جنین ۔ آمینوس ۔ انفس ۔ سب سے اندرُونی جھِلّی Noun انڈے کے چھلکے کے نیچے باریک جِھلی ۔ اِنسانی رحم میں غلاف جنین یعنی سب سے اندر کی جِھلی جِس میں نوزائیدہ بچہ نشوونُما پاتا ہے ۔ Noun غُلافِ جَنين ۔ شيرداروں يا ميمَل کے جَنين کے گِرد لِپٹی ہُوئی جھِلّی ۔ |
| 273. | Amnioscopy | Adjective, Adverb, Greek انفس سکوپی ۔ امینو سکوپ سے جنینی جھِلّیوں میں پانی کا مُعائنہ کیا جاتا ہے ۔ صاف اور بے رَنگ سیال صحیح ہوتا ہے |
| 274. | Amniotic fluid embolism | سیال انفسی ایمبولزَم ۔ جنینی تھیلی میں ہوائی بُلبُلہ یا ٹھوس مادّہ کا بَننا جو ماں کے گردَشی خُون میں جاتا ہے اور وہاں سے پھیپھڑوں یا دماغ میں جا سَکتا ہے ۔ حَمَل کے دوران ایسا کم ہی ہوتا ہے ۔ جھِلّیوں کے پھَٹنے کے بَعد کِسی بھی وَقت ہو سَکتا ہے |
| 275. | Amniotic fluid infusion | گانتقال سیال انفسی ۔ ماں کے خُون میں انفسی سیال کا پُہَنچَنا |
| am found in 443 words & 18 pages. Previous 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.