English to Urdu Translation
| ant found in 427 words & 18 pages. Previous 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 Next | ||
| 276. | Antidotes | adj. بس مار ۔ بس ہرن ۔ زہر مہرہ ۔ تریاق Noun تریاق ۔ ایسی دوا جو کِسی زہر کے اثر کو زائل کرنے کے لیے اِستعمال کی جاۓ ۔ Noun, Adjective تریاق ۔ زہر کے عمَل کو خَتَم کَرنے والا Noun تَرياق ۔ زہَر مُہرَہ ۔ (مَجازاً) بَدی کا سَدِباب يا تَدراک کَرنے والا کوئی اقدام ۔ |
| 277. | Antidoting | adj. بس مار ۔ بس ہرن ۔ زہر مہرہ ۔ تریاق Noun تریاق ۔ ایسی دوا جو کِسی زہر کے اثر کو زائل کرنے کے لیے اِستعمال کی جاۓ ۔ Noun, Adjective تریاق ۔ زہر کے عمَل کو خَتَم کَرنے والا Noun تَرياق ۔ زہَر مُہرَہ ۔ (مَجازاً) بَدی کا سَدِباب يا تَدراک کَرنے والا کوئی اقدام ۔ |
| 278. | Antidumping law | قانون جس کے تحت مقامی کمپنیوں کے مقابل بیرونِ ملک مال جانے سے روکتا ہے ۔ |
| 279. | Antiemetic | مانع قے ۔ دافع قے ۔ مَتلی یا قے یا اُلٹی روکنے والا ایجِنٹ |
| 280. | Antienzyme | ایسا مادّہ جو خامرے پر عمَل کَر کے اُسے بے اثَر کَر دے یہ نظامِ اِنہَضام میں پائے جاتے ہَیں تاکہ اِس نَظَام کا حِصّہ ہَضَم نہ ہو سَکے ۔ خُون میں بَطَور اینٹی باڈیز عمَل کَرتے ہَیں |
| 281. | Antiepileptic | دافع صَرع ۔ ایسی ادویات جو صِرف مِرگی یا صَرعی کے حَملوں کو روکتی ہَیں |
| 282. | Antifebrile | adj. جور ناسک ۔ تپ مار ۔ دافع بخار یا تپ Noun, Adjective دافع تَپ ۔ دافع بُخار ۔ ایسا ایجِنٹ جو بُخار کو کَم کَرتا ہے |
| 283. | Antifebrin | Noun بُخار کی ایک دوا جو سِرکے کے تیزاب اور اینیلین سے تیار کی جاتی ہے ۔ |
| 284. | Antifederalism | Noun نَظَرِيَہ وَفاق دُشمَنی ۔ خِلافِ وَفاق يا وَفاقِيَت ۔ |
| 285. | Antifols | دافع ملیریا ۔ ایسی اشیا کا گروہ جو سَلفا ادویہ کے ساتھ مِل کَر اِستَعمال کی جاتی ہَیں اور ملیریا کے خَلاف اِستَعمال ہوتی ہَیں |
| 286. | Antifouling | Noun روغن جو سمُندری جہاز کے پیندے میں لگایا جاتا ہے تاکہ اِس پر پودے نہ اُگنے پائیں ۔ |
| 287. | Antifreeze | Noun ایک مائع اِنجماد مادّہ جو کِسی کار ، ٹریکٹر کے ریڈی ایٹر کے سردکار میں ملایا جاتا ہے ۔ |
| 288. | Antifungal | ضِد فِطَر ۔ ایسا ایجِنٹ جو فَنجائی یا سماروغ کو تَباہ کَرتا ہے |
| 289. | Antigen | تریاق زا ۔ صَد جِسَم زا ۔ ایسی شے جو اینٹی باڈیز کی پَیداوار شُرُوع کَرتی ہے ۔ یہ پَروٹین جو خُون کے سُرَخ جِسمیوں میں پائی جاتی ہے Noun تریاق زا ۔ وہ مادّہ جو خُون میں ضد جِسم پیدا کرنے کا باعِث بنتا ہے ۔ |
| 290. | Antihaemorrhagie | ایسا ایجِنٹ جو خُون کے بَہاو کو روکتا ہے ۔ وِٹامن کے کے مُتعَلِق |
| 291. | Antiheamophilic globulin | پلازما میں موجُود خُون میں جَمنے میں مُلَوَّث ایک عامل سیرَم سے غَیر موجُود |
| 292. | Antihistamines | ایسی ادویات جو خارَج ہونےوالے ہِسٹامین کے کُچھ اثرات کودَبا دیتی ہے ۔ حَرکَت اور تابکاری کی بیماری میں موثر ہے ۔ |
| 293. | Antihoarding | انسداد ذخیرہ اندوزی ۔ |
| 294. | Antihypertensive | Adverb ایسا ایجِنٹ جو خُون کے دَباو یا بلَڈ پریشَر کو کَم کَرتا ہے ۔ Noun, Adjective مانِع بيش فِشار دَم ۔ خُون کے زائد بَہاو کی مُوَثَر دَوا ۔ |
| 295. | Antiknock | Noun شَور بَند ۔ ايک مادَہ جِسے اِحتَراق دَروں اِنجَن کے اِيندھَن ميں مِلا دِيا جاتا ہے ۔ |
| 296. | Antilegomena | Noun عہَد نامَہ جَديد کی بَعض کُتَب جِن کے الہامی ہونے کو اِبتِدائی کَليسائی دَور ميں عالَمگير سَطَح پَر تَسليم نَہيں کِيا گَيا تھا ۔ |
| 297. | Antileptoric | دافع کوڑھ ۔ ایسا ایجِنٹ جو کوڑھ یا جَزّام کو روکتا ہے |
| 298. | Antilogarithm | Noun ضِد لو گار تھم ۔ جوابی لوگار تھم ۔ |
| 299. | Antilogarithm, antilog | Noun (رِياضی) ضَدِ لوگارِتھم ۔ لوگارِتھم کے مُطابِق عدَد ۔ |
| 300. | Antilogy | n. منطقی حدود کا تضاد |
| ant found in 427 words & 18 pages. Previous 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.