English to Urdu Translation
| an found in 1,097 words & 44 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
| 51. | Anagram | n. تحریف ۔ مدھلاپا ۔ لف و نشر v. a. تحریف کرنا ۔ ایک کی جگہ دوسرے کو رکھنا ۔ جگہ بدلنا Noun صَنَعت مَقلُوب ۔ تَحريف ۔ کِسی لَفظ/جُملَہ کی جا بَدلی کَر کے نَيا لَفظ بَنانے کا عمَل ۔ |
| 52. | Anagrammatic, anagrammatical | Adjective مَقلُوبی ۔ |
| 53. | Anagrammatize | Verb تَقليبِ لَفظی ۔ کوئی نَيا لَفظ بَنانے کے لِيے لَفظوں کا اُلَٹ پھير کَرنا ۔ |
| 54. | Anagrammed | n. تحریف ۔ مدھلاپا ۔ لف و نشر v. a. تحریف کرنا ۔ ایک کی جگہ دوسرے کو رکھنا ۔ جگہ بدلنا Noun صَنَعت مَقلُوب ۔ تَحريف ۔ کِسی لَفظ/جُملَہ کی جا بَدلی کَر کے نَيا لَفظ بَنانے کا عمَل ۔ |
| 55. | Anagramming | n. تحریف ۔ مدھلاپا ۔ لف و نشر v. a. تحریف کرنا ۔ ایک کی جگہ دوسرے کو رکھنا ۔ جگہ بدلنا Noun صَنَعت مَقلُوب ۔ تَحريف ۔ کِسی لَفظ/جُملَہ کی جا بَدلی کَر کے نَيا لَفظ بَنانے کا عمَل ۔ |
| 56. | Anagrams | n. تحریف ۔ مدھلاپا ۔ لف و نشر v. a. تحریف کرنا ۔ ایک کی جگہ دوسرے کو رکھنا ۔ جگہ بدلنا Noun صَنَعت مَقلُوب ۔ تَحريف ۔ کِسی لَفظ/جُملَہ کی جا بَدلی کَر کے نَيا لَفظ بَنانے کا عمَل ۔ |
| 57. | Anal | Noun جو مقعد سے مُتعلِّق ہو ۔ Adjective مَقعدی ۔ دُبُری ۔ مَقعد سے مُتعلِق يا مَقعد کے قَريب واقِع ۔ |
| 58. | Analcime, analcite | Noun انالسِم ۔ ايک مَعدَن جو زينَہہ دار چَٹانوں ميں قَلمائی اور انبار کی صُورَت ميں پايا جاتا ہے ۔ |
| 59. | Analects, analecta | Noun اِقتَباسات ۔ اِقتَباس نامَہ ۔ مُختَلِف مُصَنِفوں کے يَکجا کِيے گَئے اِنتِخابات ۔ گُلدَستَہِ تَحرير ۔ |
| 60. | Analemma | Noun شَمسی گھَڑی ۔ وَقت ناپنے کاقَديم آلَہ ۔ |
| 61. | Analeptic | مَسکَن ۔ مَقوی ۔ مرکَزی عَصبی نَظام کو ٹھیک کرتا ہے ۔ تَنَفُس کو بحال کرتا ہے Adjective قُوَت بَخش ۔ تَوانائی بَخش ۔ قُوَت بَحال کَرنے والا ۔ بيداری ۔ کوئی ايسی تَدبير ۔ صحَت آوَر ۔ |
| 62. | Analgesia | بے حِسی دَرد ۔ چھُونے کی حِس کی ضیاع کے بَغَیر دَرد کے احساس کا فَقدان Verb درد کا احساس نہ ہونا ۔ دافِع درد ۔ ایسی مسکن دوا جو درد کو کم کر دے ۔ Adjective (طِب) بے حِسی ۔ دَرد کا عدَم اِحساس ۔ با حَواس حالَت ميں اِحساسِ دَرد کا فُقدان ۔ |
| 63. | Analgesic | دَرد کو آرام پُہَنچَانے والی دَوا Noun دافِع دَرد ۔ مُسکَن دَوا ۔ |
| 64. | Analgetic | Adjective (طِب) بے حِسی دَرد کا سَبَب يا اُس سے مُتعلِق ۔ |
| 65. | Analog computer | Noun مَثيل کَمپِيُوٹر ۔ ايسا کَمپِيُوٹَر جو طَبعی تَغَيَرات کے حَل گَراف کی صُورَت ميں پيش کَرتا ہے ۔ |
| 66. | Analog recording | مَثيل صُورَت بَندی ۔ صُوتی لہَر کے اِرتعاش کی ريکارڈِنگ کے ذَريعے آوازوں کی باز آفرينی ۔ |
| 67. | Analog, analogue | Adjective (کَمپِيُوٹَر) مَثيل ، اينالوگ ۔ مُسَلسَل طَبعی مُتغيَرات سے مُتعلِق ۔ (جيسے فاصلَہ ۔گردِش ۔ |
| 68. | Analogic | adj. تمثیلی ۔ مثالی ۔ قیاسی |
| 69. | Analogical | adj. مشابہ ۔ مطابق ۔ متماثل ۔ ملتا جلتا ۔ ہم شکل Adjective تَمثيلی ۔ نَظيری ۔ قَياسی ۔ مُماثلَت لِيے ہُوئے ۔ مُشابَہ ۔ |
| 70. | Analogically | adv. تمثیلاً ۔ تشبیہاً ۔ تشبیہہ کے ساتھ ۔ مطابقت سے ۔ اُپما سے Adverb مِثال کے طَور پَر ۔ قَياساً ۔ |
| 71. | Analogist | Noun تَمثيل پَسَند ۔ جو تَمثيل کا شوقين يا اُسی کے مُطابِق اِستَدلال کَرنے والا ہو ۔ |
| 72. | Analogize | v. تمثیل پیش کرنا ۔ نظیر دینا ۔ مثال دینا۔ یکساں ہونا ۔ ہم آہنگ ہونا نَظير دينا ۔ مِثال دينا ۔ دَليل دينا ۔ تَمثيل لانا ۔ |
| 73. | Analogized | v. تمثیل پیش کرنا ۔ نظیر دینا ۔ مثال دینا۔ یکساں ہونا ۔ ہم آہنگ ہونا نَظير دينا ۔ مِثال دينا ۔ دَليل دينا ۔ تَمثيل لانا ۔ |
| 74. | Analogizes | v. تمثیل پیش کرنا ۔ نظیر دینا ۔ مثال دینا۔ یکساں ہونا ۔ ہم آہنگ ہونا نَظير دينا ۔ مِثال دينا ۔ دَليل دينا ۔ تَمثيل لانا ۔ |
| 75. | Analogizing | v. تمثیل پیش کرنا ۔ نظیر دینا ۔ مثال دینا۔ یکساں ہونا ۔ ہم آہنگ ہونا نَظير دينا ۔ مِثال دينا ۔ دَليل دينا ۔ تَمثيل لانا ۔ |
| an found in 1,097 words & 44 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.