English to Urdu Translation
| as found in 515 words & 21 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
| 76. | Ascribing | v. a. لگانا ۔ ٹھہرانا ۔ منسوب کرنا ۔ نسبت کرنا ۔ مخصوص کرنا ۔ محمول کرنا ۔ تعلق کرنا ۔ باعث سمجھنا یا جاننا Verb, Interjection مَنسُوب کَرنا ۔ تُہمَت لَگانا يا کِسی مَقصَد کے ليے حَواَلہ دينا ۔ سَر باندھنا ۔ ذِمہ دار ٹھرانَہ ۔ |
| 77. | Ascription | n. لگاؤ ۔ تعلق ۔ نسبت |
| 78. | Ascriptions | n. لگاؤ ۔ تعلق ۔ نسبت |
| 79. | Ascus | Noun (نَباتيات) ۔ لَفَہ دان ۔ تُمچَہ ۔ لَفہ دار کھُمبيوں کی اُن چھوٹی چھوٹی تھيلِيوں ميں سے کوئی جِن کے اندَر جِنسی بَذرے يا تَخمَک نَمو پاتے ہيں ۔ |
| 80. | Ase | Noun خامرہ ۔ ایک ایسی پروٹین کو کہتے ہیں جو خود تبدیل ہوۓ بغیر دُوسرے مادّوں میں کیمیائی تبدیلی پیدا کر دے ۔ |
| 81. | Aseorbic acid | Noun وِٹامَن سی میں موجُود تَیزابیَت جو زَخَم کو مَندمَل کَر دَیتی ہے |
| 82. | Asepsis | Greek عدَم عفُونَت ۔ پاکی ۔ جاندار بیماری پَیدا کَرنے والے جِسمیوں سے آزاد ہونے کی حالَت ۔ Noun بے عفُونَتی ۔ خُرد ناميوں کی عدَم موجودگی ۔ |
| 83. | Aseptic | Adjective بے تَعفُن ۔ عفُونَتی مَواد سے پاک يا پاک شُدَہ ۔ مَرض پيدا کَرنے والے جَراثيم سے پاک ۔ |
| 84. | Aseptic teqnique | دافع عفُونَت تَکنیک ۔ ایک احتیاطی طَریقہ |
| 85. | Asexual | Adjective (حَياتِيات ) لا جِنسی ۔ بے جِنسی ۔ واضِع جِنسی آلات نَہ رَکھنے والا ۔ جِنسی اِمتِياز وعمَل کے بَغير پيدا ہونے والا ۔ |
| 86. | Asexual reproduction | Noun (حَياتِيات ) لا جِنسی توليد ۔ مَلاپ کے بَغير (جَرثُومی خُليوں کی توليد ) |
| 87. | Asexual generation | Noun (حَياتِيات) لا جِنسی تَخليق ۔کِسی ناميے کی تَوليد ۔ |
| 88. | Asexually | Adverb لا جِنسی طَور پَر ۔ |
| 89. | Ash | n. راکھ ۔ خاک Noun راکھ ۔ خَاکستَر ۔ پُورے طَور سے جَلی ہُوی چيز کی باقيات ۔ چِتا کی راکھ ۔ |
| 90. | Ash wednesday | (مسیحیّت ) چَہار شَنبَہ خاک ۔ ايسٹَر سے پہلے چاليس دِن کا زَمانَہ جِسے لينٹ کہتے ہيں ۔ لينٹ (روزوں) کا پہلا دِن ۔ |
| 91. | Ash-shaheed | Noun, Adjective اَلشَّھِيد ۔ ہر جگہ حاضر و ناظر ۔ ہر طرف موجود ۔ ظاہر ۔ بڑی حکمت والا ۔ |
| 92. | Ashamed | part.adj. شرمندہ ۔ لحت ۔ لجالو ۔ شرمناک ۔ پشیمان ۔ نادم ۔ خفیف ۔ منفعل ۔ خجل Adjective شرمندہ ۔ نادم ۔ ایسا شخص جو اپنی غلطی پر شرمندہ ہو ۔ Adjective شَرَمسار ۔ نادِم ۔ اِحساسِ شَرَم يا جُرَم لِيے ہُوئے ۔ خَجَل ۔ |
| 93. | Ashamedly | Adverb شَرمِندَگی کے ساتھ ۔ شَرَمساری کے عالَم ميں ۔ |
| 94. | Ashcan | Noun رَاکھ دان ۔ کُوڑے دان ۔ دَھَات کا پِيپا جِس ميں کُوڑا کِرکَٹ ڈالتے ہيں |
| 95. | Ashcolour | n. خاکی رنگ |
| 96. | Ashcoloured | adj. خاکی ۔ فاختئی |
| 97. | Ashen | Adjective ديوداری ۔ ديودار کا ؛ اُس سے مُشابَہ يا اُس کی لَکڑی سے بَنا ہوا ۔ |
| 98. | Ashes | pl.n. 1. راکھ ۔ بھبوت ۔ بھسم ۔ چھار 2. پھول ۔ استھی ايشز ۔ راکھ n. راکھ ۔ خاک Noun راکھ ۔ خَاکستَر ۔ پُورے طَور سے جَلی ہُوی چيز کی باقيات ۔ چِتا کی راکھ ۔ |
| 99. | Ashetosis | Noun ایسبَسٹاس کی باریک گَرد سے کاریگَر کے پھَیپھڑوں میں ہونے والی بیماری |
| 100. | Ashhole | n. راکھ نکالنے کی موری |
| as found in 515 words & 21 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.