English to Urdu Translation

tri found in 434 words & 18 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
76.TrichinousAdjective
تَرخینا زَدَہ ۔ جِس میں تَرخینا کیڑے پائیں جائیں ۔
77.TrichiteNoun
موۓ بلورہ ۔ خُرد بال نُما معدنی عناصَر میں سے کوئی ایک جو زجاجی آتِش فشاں چَٹّانوں میں پایا جاتا ہے ۔ شیشہ معدَن ۔ شعری بلورہ ۔
78.TrichiticAdjective
شیشہ معدَن کا ۔
79.Trichloracetic acidNoun
ٹرائی کَلورایسی ایسَڈ ۔ طَاقَتوَر ایسَڈ ۔
80.TrichlorethyleneNoun
کَلوروفارم سے مُشابہ
81.TrichlorideNoun
ٹرائی کلورائڈ ۔ جِس کے ہَر سالمے میں تین ایٹم موجُود ہوں ۔
82.TrichocystNoun
مُواَنباں ۔ خُلّیے جو دھاگہ نُما ریشے اُگَلنے کے قابِل ہوں ۔ جیسا کہ بعض نَخَز حوینی میں ہوتے ہیں ۔
83.TrichocysticAdjective
دھاگہ نُما ریشہ اُگَلنے والے خُلّیے کے بارے میں ۔ مُواَنباں کا ۔
84.TrichogyneNoun
شعری بُقچہ ۔ مادّے کے آلہ تولید پَر بال کی طرح کا اُبھار جو نَر کا تُخَم وصُول کَرتا ہے ۔ جیسے چَند بحری کائی یا فِطرات ۔
85.TrichoidAdjective
بال کی طرح ۔ شعری ۔ بال جیسا ۔
86.TrichomeNoun
شعیرہ داخلی ۔ بال یا ایسی ہی کوئی فاضَل روئیدگی جو پودے کی ڈَنڈی کے بالائی حِصّے پَر ہو ۔
87.TrichomonadNoun
سوطاتِ حوینی جو طُفیلی بَن کَر بہت سے جانوروں اور اُس کی بعض اقسام اِنسانوں کے ساتھ چِمٹی رہتی ہیں ۔
88.TrichomonadalAdjective
سوطات حوینی دار ۔
89.TrichomonasNoun
آدمی کا پَروٹوزون طُفَیلی جو یُوریتھرا اور ویجائنا کو مُتَاثَر کَرتا ہے
90.TrichomoniasisNoun
نَخَز حوینوں سے لگنے والی بیماری ۔ عورت اور مَرد کے آلہ ہاۓ تَناسَل کا تورَم ، جِس سے لیس دار مادّہ خارِج ہوتا ہے ۔
91.TrichophytosisNoun
داد ۔ سَمَاروغ ٹَرائیکوفائینٹِن نُوع کا ایک مَرض ۔ مَثلاً بالوں یا جِلد کا رِنگ وَرم
92.TrichotomousAdjective
سَہ شاخہ ۔ تین حِصّوں میں مُنقَسِم ہوتا ہُوا ۔ تین حِصّوں والی ٹہنیوں کا ۔
93.TrichotomouslyAdverb
تَقسیمِ ثَلاثی کے طریقے سے ۔
94.Trichotomyn.
تثلیث۔ تبانٹ۔
Noun
تِبانَٹ ۔ تَقسیمِ ثَلاثی ۔ کِسی چیز کی تَقسیم تین حِصّوں میں ۔ خَصُوصاً وجودِ اِنسانی کی ۔
95.TrichromatNoun
معمُول کے رَنگ کی نَظَر رَکھنے والا شَخص ۔ سَہ رَنگی نَظَر رَکھنے والا شَخص ۔
96.TrichromaticAdjective
سَہ رَنگا ۔ تین رَنگوں کی مِلاوٹ سے مُتعلّق ۔ اُن کے اِستعمال سے مُتعلّق ۔
97.Trichromatic visionNoun
معمُول کی نَظَر جِس میں آنکھ کا پَردہ سَب رَنگ پہچان لیتا ہے ۔
98.TrichromatismNoun
تَراکمی حالَت ۔ سَہ لونی بَصَارَت ۔ تین مُختَلِف رَنگوں کا اِستعمال ۔ اُن کی مِلاوٹ ۔
99.TrichuriasisNoun
سوطی مَرض ۔ وہِپ وَرم کی اِنفیکشَں
100.TrichurisNoun
نیماٹوڈ جِنس کا ایک سَمَاروغ وہِپ وَرم
tri found in 434 words & 18 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.