English to Urdu Translation
un found in 2,103 words & 85 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
76. | Unapproachableness | Noun نارَسائی ۔ ناآشنائی ۔ ناآمیزی ۔ بے مِثالی پَن ۔ |
77. | Unapproachably | Adverb ناقابِلِ رَسائی طَریقے سے ۔ ناقابِلِ حَصُول طَریقے سے ۔ ناآشنائی کے انداز سے ۔ کَم آمیزی کے انداز سے ۔ |
78. | Unapproached | Adjective جِس تَک رَسائی نہ کی گئی ہو ۔ جِس سے آشنائی نہ کی گئی ہو ۔ نارَسائی یافتَہ ۔ |
79. | Unappropriated | adj. 1. غیر مقرر۔ غیر مشخص 2. بلا تصرف۔ بغیر مالک Adjective غَیر مُختَص ۔ جو کِسی خاص مَقصَد کے لیے مَخصُوص نہ کی گئی ہو ۔ |
80. | Unapproved | Adjective نامَنظُور کَردَہ ۔ جِس کی مَنظُوری نہ لی گئی ہو ۔ ناپَسَند ۔ نامَنظُور شُدہ ۔ بِلا مَنظُوری کے ۔ |
81. | Unapt | Adjective ناموزُوں ۔ نامُناسَب ۔ بے تُکا ۔ سُست ۔ نِکَمّا ۔ |
82. | Unaptly | Adverb ناموزُوں طَریقے سے ۔ بے تُکے پَن سے ۔ |
83. | Unaptness | Noun بے تُکا پَن ۔ بے مَحَلّی ۔ نِکَمّا پَن ۔ ناموزُونیت ۔ |
84. | Unarm | Verb ہَتھیار چھین لینا ۔ ہَتھیار گِرا دینا ۔ نِہَتّا کَر دینا ۔ |
85. | Unarmed | adj. نہتا۔ خالی ہاتھ۔ بے ہتھیار۔ غیر مسلح Adjective غَیر مُسَلَّح ۔ بے ہَتھیار ۔ نِہَتّا ۔ |
86. | Unashamed | Adjective بے شَرَم ۔ بے غَیرَت ۔ بے حَیا ۔ شَرمِندَہ نہ ہونے والا ۔ |
87. | Unasked | Adjective مَدعو نہ کیا گیا ۔ پُوچھا نہ گیا ۔ بے استَفسار ۔ |
88. | Unaspiring | Adjective تَرَقّی کی آرزُو نہ رَکھنے والا ۔ قَناعت پَسَند ۔ غَیر حَوصلَہ مَند ۔ بِلا اُمَنگ ۔ |
89. | Unassailable | Adjective جِس پَر حَملَہ نہ ہو سَکے ۔ حَملے سے محفُوظ ۔ ناقابِلِ تَردید ۔ ناقابِلِ حَملَہ ۔ |
90. | Unassailableness | Noun حَملے سے محفُوظ ہونے کی حالَت ۔ ناقابِلِ تَردید ہونے کی کیفیت ۔ |
91. | Unassailably | Adverb حَملے سے محفُوظ ہوتے ہُوۓ ۔ سَوال نہ کیے جانے سے ۔ |
92. | Unassailed | Adjective جِس پَر حَملَہ نہ کیا گیا ہو ۔ جِس پَر سَوال نہ کیا گیا ہو ۔ جِس کی تَردید نہ کی گئی ہو ۔ |
93. | Unassertive | Adjective دعویٰ نہ کَرنے والا ۔ حَتمی طور پَر نہ کہنے والا ۔ شَرمیلا ۔ جھینپو ۔ |
94. | Unassisted | adj. بے مدد۔ بے ساتھی Adjective بَغَیر کِسی کی مَدَد کے ۔ بے اعانت ۔ بے مَدَد ۔ بے ساتھی ۔ |
95. | Unassuming | adj. سادہ۔ حلیم۔ بلا تکلف۔ بلا تکبر۔ بے زعم Adjective جِس میں رعونَت نہ ہو ۔ سیدھا سادا ۔ بے تَکَلُّف ۔ سادا مِزاج ۔ نَرم مِزاج ۔ |
96. | Unassumingly | Adverb سیدھے سادے طَریقے سے ۔ بے تَکَلُّفانَہ ۔ اِنکسار سے ۔ |
97. | Unassumingness | Noun سادہ مِزاجی ۔ سادگی ۔ |
98. | Unassured | adj. وسواسی۔ متشکی۔ بے اعتبار۔ وہمی |
99. | Unattached | Adjective غَیر مُنسَلِک ۔ غَیر شادی شُدہ ۔ غَیر مَنسُوب ۔ بے تَعلُّق ۔ الگ ۔ |
100. | Unattainable | adj. غیر ممکن الحصول Adjective رَسائی ناپَذیر ۔ ناقابِلِ حَصُول ۔ جِسے حاصِل نہ کیا جا سَکے ۔ |
un found in 2,103 words & 85 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.