English to Urdu Translation
ant found in 427 words & 18 pages. 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
1. | Ant | n. چینٹی ۔ چیونٹی ۔ چینٹا آنٹ ۔ چيونٹی ۔ کيڑی ۔ Noun چِيونٹی ۔ کيڑی ۔ نَملِيَہ کے خاندان کا پَرِندَہ حَشرَہ ۔ |
2. | Ant bear | Noun مُورِ خَرس ۔ نَمَل خور ۔ آرڈ واک ۔ جَنُوبی امريکا کا ايک بَڑا مور خور ريچھ جيسا جانوَر ۔ |
3. | Ant cow, ant cattle | Noun تيلی ۔ پيڑ جُوں ۔ قَملَہ سَبز جِس سے چيونٹِياں شہَد حاصِل کَرتی ہيں ۔ |
4. | Ant hill | Noun دَمکُوڑا ۔ کِيڑ ٹِلَہ ۔ مَٹّی ، پَتوں وَغيرَہ کی ڈھيری يا ٹيلا جِسے چِيونٹِیوں کے دَل نے اپنی بَستی بَسانے کے لِیے بَنایا ہو ۔ |
5. | Ant-acid | Noun, Adjective ضَدِ تيزاب ۔ توشَہ توڑ ۔ کھَٹائی کا توڑ ۔ دافِع تيزابِيَت ۔ |
6. | Ant-hellon | Noun (رحم کی) پيش آوری ۔ تَقَدَمِ رحَم ۔ |
7. | Anta | Noun (فَنِ تَعمير) اينٹا ۔ کوئی مُربَّع يا مُستَطيل پايا يا سَتُون ۔ |
8. | Antacid | n. کھٹائی مار ۔ دافع ترشی Greek, Latin تُرشَہ توڑ ۔ تیزابیت کو خَتَم کَرنے والا مادّہ Noun تُرشہ شَکن ۔ سوڈیم ہائی کاربونیٹ اور اِسی طرح کی دُوسری چیزیں جو معدے کی تیزابیت کو کم کرتی ہیں ۔ |
9. | Antacids | n. کھٹائی مار ۔ دافع ترشی Greek, Latin تُرشَہ توڑ ۔ تیزابیت کو خَتَم کَرنے والا مادّہ Noun تُرشہ شَکن ۔ سوڈیم ہائی کاربونیٹ اور اِسی طرح کی دُوسری چیزیں جو معدے کی تیزابیت کو کم کرتی ہیں ۔ |
10. | Antagonism | n. بیر ۔ لاگ ۔ برودھ ۔ مخالفت ۔ تنازع ۔ مقابلہ ۔ خصومت Adjective تَضاد العمَل ۔ بھَرپُور مُخالفَت ۔ اِستَخوانی عُضلات کی تَرتیب ۔ مَرض سی مَزَاحمَت کَرنا Noun نفرت ۔ دشمنی ۔ بدلہ لینا۔ Noun عناد ۔ مَعائد يا مَعائدانَہ ہونے کا مِزاج ۔ مُخالِف قُوَت ۔ دُشمَنی ۔ اِحساسِ عداوَت ۔ |
11. | Antagonisms | n. بیر ۔ لاگ ۔ برودھ ۔ مخالفت ۔ تنازع ۔ مقابلہ ۔ خصومت Adjective تَضاد العمَل ۔ بھَرپُور مُخالفَت ۔ اِستَخوانی عُضلات کی تَرتیب ۔ مَرض سی مَزَاحمَت کَرنا Noun نفرت ۔ دشمنی ۔ بدلہ لینا۔ Noun عناد ۔ مَعائد يا مَعائدانَہ ہونے کا مِزاج ۔ مُخالِف قُوَت ۔ دُشمَنی ۔ اِحساسِ عداوَت ۔ |
12. | Antagonist | n. 1. حریف ۔ مقابل ۔ مخاصم ۔ مخالف ۔ جوڑ ۔ پرتبادی 2. ایک پٹھا جو دوسرے کے خلاف حرکت کرتا ہے Noun حریف ۔ دشمن ۔ خلاف ۔ Noun مُخالَف عُضلہ ۔ ایک عُضلہ جو دُوسرے کو حَرکت دینے کے لیے ڈھیلا ہوتا ہے ۔ ایسی دَوائی جو دُوسری دَوائی کے اثرات کو خَتَم کَرے Noun مَعائد ۔ حَريف ۔ مُخالِف ۔ مُخاصِم ۔ مُقابِل ۔ دُشمَن ۔ |
13. | Antagonistic | adj. بپریت ۔ بردھ ۔ بمکھ ۔ مخالف ۔ خلاف ۔ برعکس ۔ ضد Adjective مخالفانہ ۔ معاہدانہ ۔ Adjective مَعائدانہ ۔ حَريفانہ ۔ مُخالِفانَہ ۔ مُخاصِمانَہ ۔ عُضلَہ مُخاصِم ۔ |
14. | Antagonistical | adj. بپریت ۔ بردھ ۔ بمکھ ۔ مخالف ۔ خلاف ۔ برعکس ۔ ضد Adjective مخالفانہ ۔ معاہدانہ ۔ Adjective مَعائدانہ ۔ حَريفانہ ۔ مُخالِفانَہ ۔ مُخاصِمانَہ ۔ عُضلَہ مُخاصِم ۔ |
15. | Antagonistically | Adverb حَريفانَہ ۔ مَعاندانَہ ۔ مُخالِفانَہ انداز ميں ۔ |
16. | Antagonists | n. 1. حریف ۔ مقابل ۔ مخاصم ۔ مخالف ۔ جوڑ ۔ پرتبادی 2. ایک پٹھا جو دوسرے کے خلاف حرکت کرتا ہے Noun حریف ۔ دشمن ۔ خلاف ۔ Noun مُخالَف عُضلہ ۔ ایک عُضلہ جو دُوسرے کو حَرکت دینے کے لیے ڈھیلا ہوتا ہے ۔ ایسی دَوائی جو دُوسری دَوائی کے اثرات کو خَتَم کَرے Noun مَعائد ۔ حَريف ۔ مُخالِف ۔ مُخاصِم ۔ مُقابِل ۔ دُشمَن ۔ adj. بپریت ۔ بردھ ۔ بمکھ ۔ مخالف ۔ خلاف ۔ برعکس ۔ ضد Adjective مخالفانہ ۔ معاہدانہ ۔ Adjective مَعائدانہ ۔ حَريفانہ ۔ مُخالِفانَہ ۔ مُخاصِمانَہ ۔ عُضلَہ مُخاصِم ۔ |
17. | Antagonize | Verb دشمن بنانا ۔ خلاف کرنا۔ |
18. | Antalkali | Noun ضَدِالقَلی ۔ القَلی توڑ ۔ کوئی شے جو القَلی کو مُعتَدِل کَردے ۔ |
19. | Antalkaline | Adjective ضَدِ قَلوی ۔ القَلی کو غَير موثَّر کَرنے کی خَصُوصِيَت رَکھنے والی ۔ |
20. | Antaphrodisiac | Greek قاطِع باہ ۔ ایسا ایجنٹ جو جِنسی خواہِش کو کَم کَر دے ۔ جِنسی حِس کی غَیر موجُودگی |
21. | Antarctic | adj. جنوبی قطب والا ۔ قطب جنوبی Adjective قُطَب جَنُوبی يا انٹار کَٹکا کا ۔ قُطَب جَنُوبی يا اُس کے نَواحی علاقے سے مُتعلِق ۔ |
22. | Antarctle, circle | Noun دائرَہ قُطَب جَنُوبی ۔ |
23. | Antarthritic | adj. گٹھیا مار ۔ دافع وجع المفاصل |
24. | Antasthmatic | adj. دافع ضیق النفس ۔ دافع دمہ |
25. | Antatrophic | n. تپ دق کا علاج |
ant found in 427 words & 18 pages. 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.