Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "اب" appears 1668 time(s) in 1341 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(1301) اب اس کے بعد یہ کون سی بات پر ایمان لائیں گے؟
(1302) (بے شک بنایا) اور تم کو جوڑا جوڑابھی پیدا کیا
(1303) اور (آفتاب کا) روشن چراغ بنایا
(1304) یہ لوگ حساب (آخرت) کی امید ہی نہیں رکھتے تھے
(1305) سو (اب) مزہ چکھو۔ ہم تم پر عذاب ہی بڑھاتے جائیں گے
(1306) بے شک پرہیز گاروں کے لیے کامیابی ہے
(1307) اور شراب کے چھلکتے ہوئے گلاس
(1308) ہم نے تم کو عذاب سے جو عنقریب آنے والا ہے آگاہ کر دیا ہے جس دن ہر شخص ان (اعمال) کو جو اس نے آگے بھیجے ہوں گے دیکھ لے گا اور کافر کہے گا کہ اے کاش میں مٹی ہوتا
(1309) تو خدا نے اس کو دنیا اور آخرت (دونوں) کے عذاب میں پکڑ لیا
(1310) اس کی چھت کو اونچا کیا اور پھر اسے برابر کر دیا
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 133 134 135

The word(s) "اب" appears 1668 time(s) in 1341 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.