Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "مال" appears 418 time(s) in 363 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(351) اور مال کو بہت ہی عزیز رکھتے ہو
(352) کہتا ہے کہ میں نے بہت سا مال برباد کیا
(353) تو جس نے (خدا کے رستے میں مال) دیا اور پرہیز گاری کی
(354) اور جب وہ (دوزخ کے گڑھے میں) گرے گا تو اس کا مال اس کے کچھ کام نہ آئے گا
(355) جو مال دیتا ہے تاکہ پاک ہو
(356) اس دن لوگ گروہ گروہ ہو کر آئیں گے تاکہ ان کو ان کے اعمال دکھا دیئے جائیں
(357) وہ تو مال سے سخت محبت کرنے والا ہے
(358) تو جس کے (اعمال کے) وزن بھاری نکلیں گے
(359) (لوگو) تم کو (مال کی) بہت سی طلب نے غافل کر دیا
(360) جو مال جمع کرتا اور اس کو گن گن کر رکھتا ہے
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37

The word(s) "مال" appears 418 time(s) in 363 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.