Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "مقرب" appears 8 time(s) in 8 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.

(1) جب فرشتوں نے کہا اے مریم! الله تجھ کو ایک بات کی اپنی طرف سے بشارت دیتا ہے اس کا نام مسیح عیسیٰ بیٹا مریم کا ہوگا دنیا اور آخرت میں مرتبے والا اور الله کے مقربوں میں سے ہو گا
(2) مسیح خدا کا بندہ بننے سے ہرگز عار نہیں کرے گا اور نہ مقرب فرشتے اور جو کوئی اس کی بندگی سے انکار کرے گا اور تکبر کرے گا پھران سب کو اپنی طرف اکھٹاکرے گا
(3) کہا ہاں اور بے شک تم مقرب ہو جاؤ گے
(4) وہ لوگ جنہیں یہ پکارتے ہیں جو ان میں سے زیادہ مقرب ہیں وہ بھی اپنے رب کی طرف نیکیوں کا ذریعہ تلاش کرتے ہیں اور اس کی مہربانی کی امید رکھتے ہیں اور اس کے عذاب سے ڈرتے ہیں بےشک تیرے رب کا عذاب ڈرنے کی چیز ہے
(5) کہا ہاں اور بیشک تم اس وقت مقربوں میں داخل ہو جاؤ گے
(6) پھر (جب قیامت آئے گی) اگر وہ مقربین میں سے ہے
(7) اسے مقرب فرشتے دیکھتے ہیں
(8) وہ ایک چشمہ ہے اس میں سے مقرب پئیں گے

The word(s) "مقرب" appears 8 time(s) in 8 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.