Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "نہیں" appears 1859 time(s) in 1511 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(1461) کیا ہم نے پہلے لوگوں کو ہلاک نہیں کر ڈالا
(1462) کیا ہم نے تم کو حقیر پانی سے نہیں پیدا کیا؟
(1463) کیا ہم نے زمین کو سمیٹنے والی نہیں بنایا
(1464) اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ (خدا کے آگے) جھکو تو جھکتے نہیں
(1465) کیا ہم نے زمین کو بچھونا نہیں بنایا
(1466) اور پہاڑوں کو (ا س کی) میخیں (نہیں ٹھہرایا؟)
(1467) یہ لوگ حساب (آخرت) کی امید ہی نہیں رکھتے تھے
(1468) وہ جو آسمانوں اور زمین اور جو ان دونوں میں ہے سب کا مالک ہے بڑا مہربان کسی کو اس سے بات کرنے کا یارا نہیں ہوگا
(1469) جو پروا نہیں کرتا
(1470) حالانکہ اگر وہ نہ سنورے تو تم پر کچھ (الزام) نہیں
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 133 134 135 136 137 138 139 140 141 142 143 144 145 146 147 148 149 150 151 152

The word(s) "نہیں" appears 1859 time(s) in 1511 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.