Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "نہیں" appears 1859 time(s) in 1511 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(1471) کچھ شک نہیں کہ خدا نے اسے جو حکم دیا اس نے اس پر عمل نہ کیا
(1472) اور (مکے والو) تمہارے رفیق (یعنی محمدﷺ) دیوانے نہیں ہیں
(1473) اور وہ پوشیدہ باتوں (کے ظاہر کرنے) میں بخیل نہیں
(1474) اور یہ شیطان مردود کا کلام نہیں
(1475) اور تم کچھ بھی نہیں چاہ سکتے مگر وہی جو خدائے رب العالمین چاہے
(1476) اور اس سے چھپ نہیں سکیں گے
(1477) کیا یہ لوگ نہیں جانتے کہ اٹھائے بھی جائیں گے
(1478) حالانکہ وہ ان پر نگراں بنا کر نہیں بھیجے گئے تھے
(1479) تو ان لوگوں کو کیا ہوا ہے کہ ایمان نہیں لاتے
(1480) اور جب ان کے سامنے قرآن پڑھا جاتا ہے تو سجدہ نہیں کرتے
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 133 134 135 136 137 138 139 140 141 142 143 144 145 146 147 148 149 150 151 152

The word(s) "نہیں" appears 1859 time(s) in 1511 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.