Advertisement
 
results per page.      
   
The word(s) "چھپا" appears 38 time(s) in 35 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(31) اور نوجوان خدمت گار (جو ایسے ہوں گے) جیسے چھپائے ہوئے موتی ان کے آس پاس پھریں گے
(32) جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے وہ سب جانتا ہے اور جو کچھ تم چھپا کر کرتے ہو اور جو کھلم کھلا کرتے ہو اس سے بھی آگاہ ہے۔ اور خدا دل کے بھیدوں سے واقف ہے
(33) اور خدا ان باتوں کو جو یہ اپنے دلوں میں چھپاتے ہیں خوب جانتا ہے
(34) اور رات کی جب اُسے چھپا لے
(35) رات کی قسم جب (دن کو) چھپالے
Back      
Pages 1 2 3 4

The word(s) "چھپا" appears 38 time(s) in 35 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.