Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "گی" appears 697 time(s) in 598 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(581) تو انسان کی کچھ پیش نہ چل سکے گی اور نہ کوئی اس کا مددگار ہو گا
(582) بے شک وہ مراد کو پہنچ گیا جو پاک ہوا
(583) مگر تم لوگ تو دنیا کی زندگی کو اختیار کرتے ہو
(584) اور آسمان کی طرف کہ کیسا بلند کیا گیا ہے
(585) تو جب زمین کی بلندی کوٹ کوٹ کو پست کر دی جائے گی
(586) اور دوزخ اس دن حاضر کی جائے گی تو انسان اس دن متنبہ ہو گا مگر تنبہ (سے) اسے (فائدہ) کہاں (مل سکے گا)
(587) کہے گا کاش میں نے اپنی زندگی (جاودانی کے لیے) کچھ آگے بھیجا ہوتا
(588) جب زمین بھونچال سے ہلا دی جائے گی
(589) اور زمین اپنے (اندر) کے بوجھ نکال ڈالے گی
(590) اس روز وہ اپنے حالات بیان کردے گی
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60

The word(s) "گی" appears 697 time(s) in 598 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.