English to Urdu Translation
| au found in 354 words & 15 pages. Previous 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 Next | ||
| 251. | Autocutalysis | Noun خُود حَملائيَت ۔ |
| 252. | Autodidact | Noun خُود آموز ۔ خُود تَعليم يافتَہ ۔ |
| 253. | Autodigestion | Adjective, Greek ذاتی تَسمَم ۔ جِسَم میں ناقَس حاصلات سے زہریلا پَن |
| 254. | Autodigestion. | Greek, Latin ذاتی تَسمَم ۔ جِسَم میں ناقَس حاصلات سے زہریلا پَن |
| 255. | Autodyne | Noun (بَرقِيات) خُود حَرکَتی ۔ |
| 256. | Autoecious | Adjective (نَباتِيات) خُود اِستَوار ۔ یک گِير ۔ |
| 257. | Autoecism | Noun خُود اِستَوارِيَت ۔ |
| 258. | Autoerotic | Adjective (نَفسِيات) خُود شہوانی ۔ خُود لَذّتی کا شِکار ۔ |
| 259. | Autoeroticism | Greek خُود شہوانیت ۔ جِنسی جِبِلَّت سے خُود لَذَّتی |
| 260. | Autoerotism | Noun خُود شَہوانِيَت ۔ ازخُود جِنسی بيداری ۔ |
| 261. | Autogamous | Adjective (نباتیات) خُودزَواجی کے ذَرِيعے پيدا شُدَہ ۔ خُود باروَر ۔ |
| 262. | Autogamy | Noun (نَباتِيات)۔ خُود زَواجی ۔ |
| 263. | Autogenic | Adjective خُود زا ۔ خُود زادَہ ۔ |
| 264. | Autogenous | Greek خُود زاد ۔ جِلدی پیوَند یا اِستَخوانی پیوَند پَر اِس اِصطلاح کا اطلاق کیا جاتا ہے Noun خود زا ۔ خود جینی ۔ خود پیدا کی ہوئی ۔ Adjective خُود زاد ۔ خُود زائيدَہ ۔ |
| 265. | Autogiro | Noun خود دوار طیارہ ۔ ایک قِسم کا ہوائی جہاز جِس کے پر گھومتے ہیں ۔ |
| 266. | Autogiro , autogyro | Noun خُود گَردَشی طَيارَہ ۔ |
| 267. | Autograph | n. اپنے ہاتھ کا لکھا ہوا خط یا کاغذ ۔اپنا لکھا adj. قلمی ۔ دستی ۔ ہاتھ کا Noun خُودنَگارَش ۔ آٹو گراف ۔ دَستَخَط ۔ |
| 268. | Autographed | n. اپنے ہاتھ کا لکھا ہوا خط یا کاغذ ۔اپنا لکھا adj. قلمی ۔ دستی ۔ ہاتھ کا Noun خُودنَگارَش ۔ آٹو گراف ۔ دَستَخَط ۔ adj. اپنے ہاتھ کا لکھا ہوا Adjective خُود نِگار ۔ ہاتھ سے لِکھی تحرير سے مُتَعلِق ۔ adj. خود حرکت کرنے والا ۔ سُچلتا ۔ خودکار Adjective خُود کار ۔ غَیر اِرادی فِعل Noun خُود کار کل پُرزَہ وَغيرَہ ۔ خُود کار اسلَحَہ۔ |
| 269. | Autographic | adj. اپنے ہاتھ کا لکھا ہوا Adjective خُود نِگار ۔ ہاتھ سے لِکھی تحرير سے مُتَعلِق ۔ |
| 270. | Autographical | adj. اپنے ہاتھ کا لکھا ہوا Adjective خُود نِگار ۔ ہاتھ سے لِکھی تحرير سے مُتَعلِق ۔ |
| 271. | Autographing | n. اپنے ہاتھ کا لکھا ہوا خط یا کاغذ ۔اپنا لکھا adj. قلمی ۔ دستی ۔ ہاتھ کا Noun خُودنَگارَش ۔ آٹو گراف ۔ دَستَخَط ۔ adj. اپنے ہاتھ کا لکھا ہوا Adjective خُود نِگار ۔ ہاتھ سے لِکھی تحرير سے مُتَعلِق ۔ adj. خود حرکت کرنے والا ۔ سُچلتا ۔ خودکار Adjective خُود کار ۔ غَیر اِرادی فِعل Noun خُود کار کل پُرزَہ وَغيرَہ ۔ خُود کار اسلَحَہ۔ |
| 272. | Autographs | n. اپنے ہاتھ کا لکھا ہوا خط یا کاغذ ۔اپنا لکھا adj. قلمی ۔ دستی ۔ ہاتھ کا Noun خُودنَگارَش ۔ آٹو گراف ۔ دَستَخَط ۔ adj. اپنے ہاتھ کا لکھا ہوا Adjective خُود نِگار ۔ ہاتھ سے لِکھی تحرير سے مُتَعلِق ۔ adj. خود حرکت کرنے والا ۔ سُچلتا ۔ خودکار Adjective خُود کار ۔ غَیر اِرادی فِعل Noun خُود کار کل پُرزَہ وَغيرَہ ۔ خُود کار اسلَحَہ۔ |
| 273. | Autohaemotherapy | For Example, Greek خُود دَموی عِلاج ۔ مَریض کا اپنا خُون اِستَعمال کَرتے ہُوئے اِنجِکشَن |
| 274. | Autoharp | Noun خُود سُرا ۔ ايک بَربَط نُما آلہ موسِیقی۔ |
| 275. | Autohypnosis , autohypnotism | Noun خُود تَنويم ۔ اپنے آپ پَر تَنويمی حالَت طاری کَر لينا ۔ |
| au found in 354 words & 15 pages. Previous 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.