Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "تجھ" appears 53 time(s) in 48 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(41) اس دن تجھ کو اپنے پروردگار کی طرف چلنا ہے
(42) افسوس ہے تجھ پر پھر افسوس ہے
(43) پھر افسوس ہے تجھ پر پھر افسوس ہے
(44) اور میں تجھے تیرے پروردگار کا رستہ بتاؤں تاکہ تجھ کو خوف (پیدا) ہو
(45) اے انسان تجھ کو اپنے پروردگار کرم گستر کے باب میں کس چیز نے دھوکا دیا
(46) (وہی تو ہے) جس نے تجھے بنایا اور (تیرے اعضا کو) ٹھیک کیا اور (تیرے قامت کو) معتدل رکھا
(47) اور جس صورت میں چاہا تجھے جوڑ دیا
(48) اپنے پروردگار کی طرف لوٹ چل۔ تو اس سے راضی وہ تجھ سے راضی
Back      
Pages 1 2 3 4 5

The word(s) "تجھ" appears 53 time(s) in 48 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.