Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "قسم" appears 146 time(s) in 134 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(121) آسمان کی قسم جو مینہ برساتا ہے
(122) اور زمین کی قسم جو پھٹ جاتی ہے
(123) فجر کی قسم
(124) اور بے شک یہ چیزیں عقلمندوں کے نزدیک قسم کھانے کے لائق ہیں کہ (کافروں کو ضرور عذاب ہو گا)
(125) ہمیں اس شہر (مکہ) کی قسم
(126) اور باپ (یعنی آدم) اور اس کی اولاد کی قسم
(127) سورج کی قسم اور اس کی روشنی کی
(128) رات کی قسم جب (دن کو) چھپالے
(129) اور دن کی قسم جب چمک اٹھے
(130) اور اس (ذات) کی قسم جس نے نر اور مادہ پیدا کیے
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14

The word(s) "قسم" appears 146 time(s) in 134 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.