Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "موڑا" appears 7 time(s) in 7 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.

(1) جس نے رسول کا حکم مانا اس نے الله کا حکم مانا اور جس نے منہ موڑا تو ہم نے تجھے ان پر نگہبان بنا کر نہیں بھیجا
(2) ان کے رب کی نشانیوں میں سے کوئی نشانی ایسی نہیں جو ان کے سامنے آئی ہو اور انہوں نے منہ نہ موڑا ہو
(3) اس کو بلائے گی جس نے پیٹھ پھیری اورمنہ موڑا
(4) تاکہ اس (ارزانی) میں ان کا امتحان کریں اورجس نے اپنے رب کی یاد سے منہ موڑا تو وہ اسے سخت عذاب میں ڈالے گا
(5) بلکہ جھٹلایا اورمنہ موڑا
(6) مگر جس نے منہ موڑا اورانکار کیا
(7) جس نے جھٹلایا اورمنہ موڑا

The word(s) "موڑا" appears 7 time(s) in 7 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.