Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "خو" appears 667 time(s) in 569 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(561) اپنے اعمال (کی جزا) سے خوش دل
(562) اور آبخورے (قرینے سے) رکھے ہوئے
(563) اور وہ عنقریب خوش ہو جائے گا
(564) اور تمہیں پروردگار عنقریب وہ کچھ عطا فرمائے گا کہ تم خوش ہو جاؤ گے
(565) جس نے انسان کو خون کی پھٹکی سے بنایا
(566) ان کا صلہ ان کے پروردگار کے ہاں ہمیشہ رہنے کے باغ ہیں جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں ابدالاباد ان میں رہیں گے۔ خدا ان سے خوش اور وہ اس سے خوش۔ یہ (صلہ) اس کے لیے ہے جو اپنے پروردگار سے ڈرتا رہا
(567) بےشک ان کا پروردگار اس روز ان سے خوب واقف ہوگا
(568) ہر طعن آمیز اشارتیں کرنے والے چغل خور کی خرابی ہے
(569) جس نے ان کو بھوک میں کھانا کھلایا اور خوف سے امن بخشا
Back      
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57

The word(s) "خو" appears 667 time(s) in 569 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.