Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "پکے" appears 11 time(s) in 9 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.

(1) اپنے رب کو عاجزی اور چپکے سے پکارو اسے حد سے بڑھنے والے پسند نہیں آتے
(2) اور اگر تم انہیں راستہ کی طرف بلاؤ تو تمہاری تابعداری نہ کریں برابر ہے کہ تم انہیں پکارو یا چپکے رہو
(3) تم میں سے جو شخص کوئی بات چپکے سے کہے یا پکار کرکہے اور جو شخص رات میں کہیں چھپ جائے یا دن میں چلے پھرے یہ سب برابر ہیں
(4) چپکے چپکے آپس میں باتیں کہتے ہوں گے کہ تم صرف دس دن ٹھیرے ہو
(5) سو کتنی بستیاں ہم نے ہلاک کر دیں اور وہ گناہ گار تھیں اب وہ اپنی چھتوں پر گری پڑی ہیں اور کتنے کنوئیں نکمے اور کتنے پکے محل اجڑے اجڑے پڑے ہیں
(6) پس وہ چپکے سے ان کے معبودوں کے پاس گیا پھر کہا کیاتم کھاتے نہیں
(7) یہ آپکے رب کا فضل ہوگا یہی وہ بڑی کامیابی ہے
(8) پس چپکے سے اپنے گھر والوں کے پاس گیا اور ایک موٹا بچھڑا (تلا ہوا) لایا
(9) پھر وہ آپس میں چپکے چپکے یہ کہتے ہوئے چلے

The word(s) "پکے" appears 11 time(s) in 9 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.