Advertisement
 
results per page.      
   
The word(s) "ہنستے" appears 5 time(s) in 4 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.

(1) اور وہ کشتی بناتے تھے اور جب اس کی قوم کے سردار اس پر گزرتے اس سے ہنسی کرتے کہتے اگر تم ہم پر ہنستے ہو تو ہم بھی تم پر ہنسیں گے جیسے تم ہنستے ہو
(2) اور ہنستے ہو اور روتے نہیں
(3) ہنستے ہوئے خوش و خرم
(4) اور جب اپنے گھر والوں کے پاس لوٹ کر جاتے تو ہنستے ہوئے جاتے تھے

The word(s) "ہنستے" appears 5 time(s) in 4 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.