Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "شب" appears 32 time(s) in 30 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(21) اور یہ لوگ جو الگ الگ ہوئے ہیں تو علم (حق) آچکنے کے بعد آپس کی ضد سے (ہوئے ہیں) ۔ اور اگر تمہارے پروردگار کی طرف سے ایک وقت مقرر تک کے لئے بات نہ ٹھہر چکی ہوتی تو ان میں فیصلہ کردیا جاتا۔ اور جو لوگ ان کے بعد (خدا کی) کتاب کے وارث ہوئے وہ اس (کی طرف) سے شبہے کی الجھن میں (پھنسے ہوئے) ہیں
(22) بلاشبہ تھوہر کا درخت
(23) جو مال میں بخل کرنے والا حد سے بڑھنے والا شبہے نکالنے والا تھا
(24) اور اناج جس کے ساتھ بھس ہوتا ہے اور خوشبودار پھول
(25) تو (اس کے لئے) آرام اور خوشبودار پھول اور نعمت کے باغ ہیں
(26) اور تمہاری (مطلقہ) عورتیں جو حیض سے ناامید ہوچکی ہوں اگر تم کو (ان کی عدت کے بارے میں) شبہ ہو تو ان کی عدت تین مہینے ہے اور جن کو ابھی حیض نہیں آنے لگا (ان کی عدت بھی یہی ہے) اور حمل والی عورتوں کی عدت وضع حمل (یعنی بچّہ جننے) تک ہے۔ اور جو خدا سے ڈرے گا خدا اس کے کام میں سہولت پیدا کردے گا
(27) ہم نے اس (قرآن) کو شب قدر میں نازل (کرنا شروع) کیا
(28) اور تمہیں کیا معلوم کہ شب قدر کیا ہے؟
(29) شب قدر ہزار مہینے سے بہتر ہے
(30) اور شب تاریکی کی برائی سے جب اس کااندھیرا چھا جائے
Back      
Pages 1 2 3

The word(s) "شب" appears 32 time(s) in 30 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.