Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "منہ" appears 112 time(s) in 105 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(91) بھلا جو شخص چلتا ہوا منہ کے بل گر پڑتا ہے وہ سیدھے رستے پر ہے یا وہ جو سیدھے رستے پر برابر چل رہا ہو؟
(92) سو جب وہ دیکھ لیں گے کہ وہ (وعدہ) قریب آگیا تو کافروں کے منہ برے ہوجائیں گے اور (ان سے) کہا جائے گا کہ یہ وہی ہے جس کے تم خواستگار تھے
(93) تاکہ اس سے ان کی آزمائش کریں۔ اور جو شخص اپنے پروردگار کی یاد سے منہ پھیرے گا وہ اس کو سخت عذاب میں داخل کرے گا
(94) پھر تیوری چڑھائی اور منہ بگاڑ لیا
(95) اس روز بہت سے منہ رونق دار ہوں گے
(96) اور بہت سے منہ اس دن اداس ہوں گے
(97) بلکہ جھٹلایا اور منہ پھیر لیا
(98) (محمد مصطفٰےﷺ) ترش رُو ہوئے اور منہ پھیر بیٹھے
(99) اور کتنے منہ اس روز چمک رہے ہوں گے
(100) اور کتنے منہ ہوں گے جن پر گرد پڑ رہی ہو گی
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11

The word(s) "منہ" appears 112 time(s) in 105 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.